aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منہ_بند"
ملا حسین بن علی واعظ
مصنف
ملا علی قادری
منہ بند حسرتوں کو سخن آشنا کروتوڑو سکوت ساز غزل ابتدا کرو
جیسے منہ بند کلی رات کے ویرانے میںسانس لینا مجھے دشوار ہوا جاتا ہے
بھیجی ہیں اس نے پھولوں میں منہ بند سیپیاںانکار بھی عجب ہے بلاوا بھی ہے عجب
کس کس کا منہ بند کرو گے کس کس کو سمجھاؤ گےدل کی بات زباں پر لا کے دیکھو تم پچھتاؤ گے
کریں کہہ دو منہ بند غنچے سب اپنامیں لکھتی معما ہوں اس کے وہاں کا
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
عام زندگی میں ہم پھول کی خوشبو اور اس کے الگ الگ رنگوں کےعلاوہ اورکچھ نہیں دیکھتے ۔ پھول کوموضوع بنانےوالی شاعری کا ہمارا یہ انتخاب پڑھ کرآپ کوحیرانی ہوگی کہ شاعروں نے پھول کو کتنے زاویوں سے دیکھا اوربرتا ہے ۔ پھول اس کی خوبصورتی اوراس کی نرمی کو محبوب کے حسن سے ملا کربھی دیکھا گیا ہے اوراس کے مرجھا نے کو حسن کے زوال اوربے ثباتیِ زندگی کی علامت بھی بنایا گیا ہے ۔ پھول کے ساتھ کانٹوں کا کرداراوربھی دلچسپ ہے ۔ کانٹوں کونسبتاً ثبات حاصل ہے اوران کے کردارمیں دوغلہ پن نہیں ۔ ہمیں پتا ہے کہ کانٹے چھب سکتے ہیں اورتکلیف پہنچا سکتے ہیں اس لئے ان سے دوری بنائ جاسکتی ہے لیکن پھولوں کی خوبصورتی کے دھوکے میں آکرہم ان سے قربت بنا لیتے ہیں اور نقصان اٹھاتے ہیں ۔ یہاں پھول اور کانٹے مختلف انسانی کرداروں کی استعاراتی تعبیر ہیں ۔
मुँह-बंदمنہ بند
sealed
چہار دہ بند
میر مظفر حسین ضمیر
قطعہ
صحیفہ ھمام بن منبہ
محمد حمید اللہ
اسلامیات
کشف الحاجہ
قاضی ثناء اللہ پانی پتی
ہم دولت مند کیوں کر بن سکتے ہیں
حکیم رام کشن لاہور
معاشیات
صحیفئہ ہمام بن منبہ
سیاہی کی ایک بوند
آنند نرائن ملا
مجموعہ
کشف الحاجۃ
مکتوبات معہ مناقب ابی عبداللہ محمد بن اسماعیل البخاری وفضیلۃ ابن تیمیہؒ
شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
خاندانی منصوبہ بندی
منت اللہ رحمانی
دیوان ملا محسن فیض
محمد بن مرتضی محسن فیض
دیوان
مالا بد منہ
مولوی محب اللہ
ترجمہ
الکھف المتین من منہج الرسول الامین
ابو الخیرشمس الدین محمد بن الجزری
نقشبندیہ
صحیفۂ ہمام بن منبہ
محمد حمید اللہ بھٹ
صحیفۂ شاہی
حیرت سے آنکھ کھل گئی منہ بند ہوگیا 30
میں ابھی تک سبز ہوںمنہ بند الائچی کی طرح
پر یار کے آگے بول سکتے ہی نہیںغالبؔ منہ بند ہو گیا ہے گویا
جب میں نے منہ بند رکھنے کے لیے کہاتم چیخ پڑیں
چپ رہ نہ سکا حضرت یزداں میں بھی اقبالؔ کرتا کوئی اس بندۂ گستاخ کا منہ بند...
اس غار کا منہ بند تھا پھر سےعجب بے یاوری ناآشنائی تھی
خواہشوں کے غار کا منہ بند ہےتم ہٹا دینا نہ وہ پتھر کہیں
گلشن فکر کی منہ بند کلیشب مہتاب میں وا ہوتی ہے
اب تو ہر زخم کی منہ بند کلیلب اظہار ہوئی جاتی ہے
کیا منہ بند سب کا بات کہتےبلا کچھ سحر ہے اس کی زباں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books