aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "میدان_کارزار"
میدان کارزار سے رستم بہ رنگ زالشیر فلک کو راہ بھلا دیوے وہ دھمک
میدان کارزار میں ادنیٰ ترا غلامجو لاں کرے جدھر کو رہے اس طرف نہ خاک
روز بہ روز دیوانگی کی شدت بڑھنے لگی۔ دل چاہتا میدان کارزار میں بس کود پڑوں اور کفار پہ وہ ہلہ بولوں کہ آخرش میری معشوقہ حورِ لائبہ جسے میں پیار سے لیلیٰ کہتا باھیں پھیلائے اپنے نفیس آنچل کے سائے میں مجھے ھمراہ لے ہی جائے۔ میں اذنِ شہادت...
میدان کارزار میں کہتا ہوا نکلآزاد اگر نہیں ہے تو ہندوستاں نہیں
میدان کارزار میں آئے وہ قوم کیاجس کا جوان آئینہ خانے میں رہ گیا
मैदान-ए-कारज़ारمَیدان کارزار
جنگ کا میدان، لڑائی جھگڑا
انسانی علوم کے میدان میں اسلام کا انقلابی و تعمیری کردار
مولانا ابوالحسن ندوی
خوابوں کے درمیان ہے مدت سے ایک جنگمیدان کارزار نہ لشکر دکھائی دے
دشمن کے تن پہ گاڑ دیا میں نے اپنا سرمیدان کارزار کا پانسہ پلٹ گیا
ہر ایک سمت ہوا کے عظیم لشکر تھےاور اک چراغ ہی میدان کارزار میں تھا
میدان کارزار میں اوروں کے ساتھ ساتھمیری انا کی تیغ مرے دو بدو رہی
قدم قدم پہ یہاں چیخنے کی ہے آوازکہ جیسے ہم کسی میدان کارزار میں ہیں
گلی گلی میں کھلے ہیں محاذ نفرت کےمیں شہر میں ہوں کہ میدان کارزار میں ہوں
عجب فضائیں ہیں نکہتؔ کھلا نہ کچھ ہم پریہ اپنا گھر ہے کہ میدان کارزار میں ہیں
خود اپنے آپ سے ہر دم ہوں برسر پیکارمیں اپنی ذات کے میدان کارزار میں ہوں
میدان کارزار میں جو کچھ نہ کر سکےمحفل میں وہ بھی غازیٔ گفتار ہو گئے
سنبھل کے آ مرے ہمدم کہ راہ عشق و وفامقام سجدہ بھی میدان کارزار بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books