ریختہ لغت
naazir
नाज़िरناظِر
(طب) آنکھ کے کویوں کی دو رگوں میں سے کوئی
naazir-e-aa'laa
नाज़िर-ए-आ'लाناظِرِ اَعلیٰ
ایک سرکاری عہدہ ، انسپکٹر جنرل ۔
haazir-naazir
हाज़िर-नाज़िरحاضِر ناظِر
جو ہر جگہ پر موجود ہو اور ہر جگہ نظر رکھتا ہو، موجود و نگراں خدا کے لیے بطور صفت مستعمل).
haazir-o-naazir
हाज़िर-ओ-नाज़िरحاضِر و ناظِر
موجود اور دیکھنے والا، خدائے تعالیٰ کی نسبت کہتے ہیں خدا کو حاضر و ناظر جان کے بیان کرتا ہوں، خدا، اللہ تعالیٰ