aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نجابت"
میر نجابت علی
مصنف
نجات اللہ صدیقی
نجابت علی تارڑ
ناشر
محمد نجات اللہ
نجات پریس، بجنور
نجات مشین پریس، بجنور
کارپردازان اخبار نجات، بجنور
مترجم
پیام نجات، اورنگ آباد
نجات اصفہانی
وہ قدر ذات کی وہ نجابت کہاں رہیکپڑے پھٹے تو لوگوں میں عزت کہاں رہی
کہیں شرافت کہیں نجابت کہیں محبت کہیں وفاآل اولاد کہیں بکتی ہے کہیں بزرگ اور کہیں خدا
دل ہو یوں صاف کہ امکان کدورت نہ رہےعقل کی ہے یہ نجابت کہ عداوت نہ رہے
مقرر نے اپنا گلا صاف کیا، پھر کہنا شروع کیا، ’’تمام محکموں میں اوپر سے لے کر نیچے تک رشوت ستانی کا سلسلہ قائم ہے، یہ کسے معلوم نہیں۔ کیا یہ بھی کوئی راز ہے جس کے انکشاف کی ضرورت ہے کہ خویش پروری اور کنبہ نوازی کی بدولت سخت...
اے شاہد قدسی کہ کشد بند نقابت وے مرغ بہشتی کہ دہد دانہ و آبت...
नजाबतنجابت
gentility, nobleness
कुलीनता, शराफ़त ।।
سرسید احمد خاں
سر سید احمد خاں
سوانح حیات
اسلام اور فنون لطیفہ
مقالات/مضامین
عورتوں کی نجات
ولادیمیر لینن
لیکچر
تیز تر اور دور تر
تعلیم
ایجادیں جنھوں نے دنیا بدل ڈالی
معلومات عامہ
نجات قاسم
شاہ قاسم داناپوری
نجاۃ المومنین
حضرت سراج الیقین
مطبوعات منشی نول کشور
تدبیر فلاح و نجات و اصلاح
سید محمد معصوم جیلانی قادری
تذکرہ
نجات الرشید
ملا عبدالقادر بدایونی
غیر سودی بنک کاری
دیگر
’’ہمیں اس سے بھی پہلے مل جاتی ہے۔ ۴ تاریخ کو!‘‘ ’’سنو۔ ہمارے پاس ایک چھوڑ تین معقول وجہیں ہیں۔ اول، اس پیشے میں دیانت، ذہانت اور نجابت کی بڑی قدر ہے۔ دوم، پاکستان بن رہاہے۔ قوم کو نئے خون، ایثار و قربانی کی اشد ضرورت ہے۔ سوم، ہمیں کوئی...
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
دس برس تک ان کی کوئی خبر نہ آئی اور پھر ایک صبح اچانک وہ اپنے والد کے ہاں آدھمکے۔ جیسے کہاوت ہے کہ وقت زخموں کو مندمل کر دیتا ہے، یہی معاملہ ان کے ساتھ بھی پیش آیا۔ ان کو زندہ سلامت دیکھ کر نانا جان اور تمام عزیزوں...
اس کے تیسرے دن منصور بجے گڈھ جا پہونچا۔ ایک گود میں عسکری تھا اور دوسرے ہاتھ میں اپنی بینوائی کا بقچہ۔ وہاں اس نے اپنا نام مرزا جلال بتلایا۔ وضع و قطع بھی تبدیل کرلی تھی۔ تناور اور سجیلا جوان تھا۔ چہرہ پر شرافت اور نجابت کا نور جھلکتا...
منظور نجابت نہ شرافت نہ سیادتاب عیب ہوئے سارے ہنر ہائے حسینا
غرض فانیؔ کا انکسار تو اس زمانے کے آداب کے مطابق تھا مگر در اصل انہیں اپنے مرتبے کا بڑا پاس تھا۔ گوالیار میں ایک اردو کے اتالیق کی مہاراجہ کو ضرورت تھی۔ فانیؔ کا نام تجویز ہوا۔ فانیؔ صرف اس لئے وہاں نہ گئے کہ اردو کے اتالیق کی...
یہ سادگی یہ نجابت جو عیب ہیں میرےسنا تھا ان پہ تو نسلیں گزارا کرتی ہیں
ایک گہری راز بھری چپ ہمیشہ اس کے چہرے پر کھیلتی رہتی جیسے خاموشی اس کے چہرے کا اہم حصہ ہو۔آنکھوں میں تا حدِ نظر سوچ کے دائرے ٹوٹتے پھیلتے اپنا گھر بناتے رہتے۔ماتھے پہ چند شکنیں وقت کے ساتھ گھٹتی بڑھتی رہتی تھی وہ بھی ضرورت کے تحت۔بہت کم...
اگر یقین نہیں ہے نجابت مے پرتو لاکھ پیتے رہو تشنگی نہیں جاتی
(حوالہ: وکی پیڈیا اردو) قصر الفضا کے مکینوں میں ہیرو کی سطح پر ایک توحیدر نواب کا کردار متوجہ کرتا ہے جوانجمن آرا کے عشق میں مبتلا ہیں اور دوسرا نواب ذوالفقار علی خاں کاجو اس عشق کی راہ میں حائل ہیں۔ ایک دوسرے سے منفصل و متصل ان کرداروں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books