تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "نستعلیق"
انتہائی متعلقہ نتائج "نستعلیق"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nastaa'liiq
नस्ता'लीक़نَستَعلِیق
(۱) (خطاطی) خط نستعلیق ، فارسی (اور اردو) کا خط جو اپنی خوبصورتی ، تناسب ، کرسی ، نشست ، دائرے اور کشش کی وجہ سے ایک دلفریب شان رکھتا ہے، ایک مشہور خط جو خط نسخ اور خط تعلیق کو ملاکر بنایا گیا ہے
nastaa'liiq-go
नस्ता'लीक़-गोنَستَعلِیق گو
خوش گفتار، فصیح و بلیغ، خوش بیان آدمی، شستگی سے بات چیت کرنے والا شخص
nasataliiq-guftuguu
नस्ता'लीक़-गुफ़्तुगूنَستَعلِیق گُفتُگُو
فصیح و بلیغ گفتگو، صاف و شستہ کلام
تمام
