aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نون"
کرشن بہاری نور
1926 - 2003
شاعر
نوح ناروی
1878 - 1962
ن م دانش
born.1958
نور جہاں ثروت
1949 - 2010
قیصر حیدری دہلوی
1928 - 1992
نیلوفر نور
born.1976
ہاجرہ نور زریاب
born.1978
نوین جوشی
born.1967
نور بجنوری
1924 - 2001
نین سکھ
born.1750
پارل سنگھ نور
born.1989
پنا لعل نور
منتظر لکھنوی
1768 - 1803
منزہ نور
born.1992
نوین سی چترویدی
born.1968
ہم تو کہنے جا رہے تھے ہمزۂ یے والسلامبیچ میں اس نے اچانک نون غنہ کر دیا
کیا مدح کفِ خاک سے ہو نور خدا کیلکنت یہیں کرتی ہیں زبایں فصحا کی
وہ سنسان جنگل وہ نور قمر وہ براق سا ہر طرف دشت و در...
ملک سخن میں یوں نہیں آنے کا انقلابدو چار بار نون کا اعلان چاہیئے
لوگ گھنٹوں چارپائی پر کسمساتے رہتے ہیں مگر کوئی اٹھنے کا نام نہیں لیتا۔ اس لیےکہ ہر شخص اپنی جگہ بخوبی جانتا ہے کہ اگر وہ چلا گیا تو فوراً اس کی غیبت شروع ہو جائےگی۔ چنانچہ پچھلے پہر تک مرد ایک دوسرے کی گردن میں ہاتھ ڈالے بحث کرتے...
نون میم راشد کا شمار اردو کےان ممتاز نظم گو شعرا میں ہوتا ہے، جنہوں نے اپنے خوبصورت اور آرائشی اسلوب سے اس صنف کی صحیح معنوں میں ایک پہچان دی ہے۔ اس مجموعہ میں ان کی منتخب نظموں کے ساتھ ساتھ ان نظموں کی ڈرامائی ریکارڈنگز بھی شامل ہیں، تاکہ آپ ان نظموں کو سن کر بھی لطف اٹھا سکیں
منشی نول کشور نے 1857 کے غدر کے بعد ہندوستان کی تہذیب، ادب اور علمی ورثے کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1858 میں قائم ہونے والا ان کا پریس مختلف موضوعات جیسے مذہب، تاریخ، ادب، فلسفہ، سائنس اور فنون پر تقریباً چھ ہزار کتابیں شائع کر چکا تھا۔ یہ پریس 1950 میں خاندانی تنازعات کے باعث بند ہو گیا، مگر اس کے تاریخی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ریختہ کے پاس منشی نول کشور پریس سے شائع ہونے والی کتابوں کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جہاں ہر موضوع پر کتابیں دستیاب ہیں۔
نول کشور پریس سے شائع داستانیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر نول کشور پریس سے شائع معیاری داستانیں موجود ہیں، جن کو ریختہ نے ای بکس قارئین کے لئے منتخب کیا ہے۔
नोनنون
Noon alphabet, 'N'
salt
नूनنون
N-alphabet
एक अक्षर ‘न’, मत्स्य, मछली।
تاریخ ادب اردو
نور الحسن نقوی
تاریخ
فن تنقید اور اردو تنقید نگاری
تنقید
اخبار الصنادید
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
ہندوستانی تاریخ
رام بابو سکسینہ
ناول کیا ہے؟
نور الحسن ہاشمی
فکشن تنقید
دلی کا دبستان شاعری
شاعری تنقید
دیوان غالب اردو
مرزا غالب
دیوان
طب اکبر اردو
محمد اکبر ارزانی
مطبوعات منشی نول کشور
بحر الفصاحت
زبان
میر تقی میر
امیر حسن نورانی
اقبال: شاعر و مفکر
اقبالیات تنقید
امرت ساگر اردو
طب
آثار الصنادید
سید احمد خاں
کلیات میر
کلیات
یہ شیفتہ ہے فاطمہؑ کے نور عین پر واجب شفاعت اس کی ہے روح حسینؑ پر
سنتے چلے آئے ہیں کہ آم، گلاب اور سانپ کی طرح عورتوں کی بھی بے شمار قسمیں ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ آم اور گلاب کی قسم صحیح اندازہ کاٹنے اورسونگھنے کے بعد ہوتاہے اور اگر مارگزیدہ مرجائے تو سانپ کی قسم کاپتہ چلانابھی چنداں دشوارنہیں۔ لیکن آخر الذکر...
علم خالق کا خزانہ ہے میان کاف و نونایک کن کہنے سے یہ کون و مکاں پیدا ہوئے
دوستی تندہی اورمستعدی کا نام ہے یارو، محبت تو یونہی کہنے کی بات ہے۔ دیکھو تو ہرروز میں تم میں سے ہر پاجی کو ٹیلیفون کرتا ہوں، ہر ایک کے گھر پہنچتا ہوں، اپنے گھر لاتا ہوں، کھلاتا ہوں، پلاتا ہوں، سیر کراتا ہو،ں ہنساتا ہوں، شعر سناتا ہوں، پھر...
ان معاملات کی تفصیل کے لیے وسودھا ڈالمیا کی کتاب ملاحظہ ہو جو ۱۹۹۷ میں دہلی آکسفورڈ یونیورسٹی پریس سے شائع ہوئی ہے۔ The Nationalization of Hindu Tradition Bharatendu Hirishchandra and Nineteenth Century Banaras اس کے علاوہ ساگری سین گپتا کی پی ایچ ڈی تھیسس بھی دیکھی جا سکتی ہے۔...
’’کہ وہ آپ کا یتیم بچہ ہے۔‘‘ ’’نون سنس۔۔۔‘‘...
’’جی مجھے بدگمانی وغیرہ کی قطعی ضرورت نہیں۔ بدگمانیاں تو اسے ہوسکتی ہیں جسے پہلے سے آپ کی طرف سے حسنِ ظن ہو۔ یہاں آپ سے دل چسپی ہی کس کو ہے؟‘‘ ’’ہنہ۔۔۔ ذرا بننا تو دیکھو۔‘‘ وہ کہتا رہا، ’’میں نے سنا ہے کہ آپ کو بتایا گیا ہے...
ہم نے کہا، ’’السلام علیکم!‘‘ بولے، ’’وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔‘‘ (ایک ایک لفظ میں نون غنہ بسا ہوا تھا۔ بعد میں جو گفتگو ہوئی اس میں بھی نون غنہ بدستور رہا۔) ’’کیسے تشریف آوری ہوئی؟‘‘...
کبھی میں گیا، دیکھا کہ دروازے میں یہ بڑا قفل لٹک رہا ہے، سمجھ گیا کہ مولوی صاحب کہیں چرنے چگنے تشریف لے گئے ہیں۔ میں نے کئی دفعہ پوچھا بھی کہ مولوی صاحب! آپ کے ہاں کچھ پکتا پکاتا نہیں، کہنے لگے، ’’نہیں بھئی، میں نے تو مدتوں سے...
میم بھی یوں ہی ہے اور نون کے اندر نقطہمفلسا بیگ ہے یہ واؤ بھی اور چھوٹی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books