aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نیر_اعظم"
نیر اعظم پریس، مرادآباد
ناشر
نصیر اعظیم آبادی
born.1862
مصنف
نور عالم خلیل امینی
محمد نور عالم
نور عالم حنفی چشتی
مترجم
محمد حبیب اللہ نیر اعظمی
آفاق نیو بک ہاوس، اعظم گڑھ
تو اگر زحمت کش ہنگامہ عالم نہيں يہ فضيلت کا نشاں اے نير اعظم نہيں
ظلمت میں آنے جانے کو آب حیات تھی اور روشنی میں نیر اعظم کی ذات تھی
بس کہ اس چرخ سیہ رو سے رہا ہوں میں جلآج تجھ نیر اعظم کی خلافت کا ہے روز
رخ اس کا دیکھ ہوا زرد نیر اعظمسنہرے برج سے جس دم وہ مہ لقا نکلا
بام گردوں پہ ہے اب نیر اعظم کا جلوسکوئی معشوق بر افگندہ نقاب آتا ہے
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، مقبول عام شاعر۔ ممتاز فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا۔۔۔۔‘ کے لئے مشہور
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف ڈھنگ سے ہوا ہے۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی، اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے۔ یوم جمہوریہ، وطن پرستی اور مجاہدان آزادی کے تعلق سے یہ شاعری بھی آپ کے اندر وطن کی محبت پیدا کرے گی۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے۔
نیر اعظم
میر خیرات علی منجم
دیگر
حکیم محمد اکمل خاں
اخبار نیر اعظم
ایچ سید احمد
سوانح حیات
محمد اعظم خاں
نذر اعظم
ظہیر علی صدیقی
نیر اعظمی کے سہرے
رضوانہ معین
سہرا
تائید الفتاح
وہ کوہ کن کی بات
پسِ مرگ زندہ
نور اعظم ﷺ
علیم صبا نویدی
نعت
حقیقت علمی شاعری
مثنوی
فکرو آہنگ
مجموعہ
ہوں ذرے لاکھ روشن پھر بھی ان کوجواب نیر اعظم نہ سمجھو
پھر بہار آئے گی پھر داغ جنوں چمکیں گےپھر سوئے برج حمل نیر اعظم آیا
جب عیاں صبح کو وہ نور مجسم ہو جائےگوہر شبنم گل نیر اعظم ہو جائے
لایا ہے رنگ پھر گل داغ جنوں مراشاید نزول نیر اعظم حمل میں ہے
نظر عالم کی بن جائے وہ ہوگا کب بشر پیدابڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
نیا عالم نظر آتا جو میں محو فغاں ہوتازمیں زیر قدم ہوتی نہ سر پر آسماں ہوتا
داغ ہے ماتھے پر مگر اعظمؔاس کے چہرے پہ نور کتنا ہے
ظاہر میں بظاہر پہ توجہ نہیں دیتےرکھتے ہیں نظر عام نظاروں سے الگ ہم
’’پریم! کیا اسی کا نام م حبت ہے۔ یہ محبت نہیں بو الہوسی ہے کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ان باتوں سے میں آپ کو مل جاؤں گی۔ نہیں ہرگز نہیں۔ آپ مرد ہیں آپ کا تو کچھ نہ بگڑےگا لیکن میں برباد ہو جاؤں گی، سماج میں منھ دکھانے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books