aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پنجرا"
دفترماہنامہ جاسوسی پنجہ، دہلی
ناشر
دیوان پنجہ رام جی آہوجہ
مصنف
پنجہ فولاد پریس، لاہور
پندرہ روزہ نئی لہر، امرتسر
نکال لایا ہوں ایک پنجرے سے اک پرندہاب اس پرندے کے دل سے پنجرہ نکالنا ہے
کمرہ بہت چھوٹا تھا جس میں بے شمار چیزیں بے ترتیبی کے ساتھ بکھری ہوئی تھیں۔ تین چار سوکھے سڑے چپل پلنگ کے نیچے پڑے تھے جن کے اوپر منہ رکھ کر ایک خارش زدہ کتا سورہا تھا۔ اور نیند میں کسی غیر مرئی چیز کو منہ چڑا رہا تھا۔...
پشہ مچھر اور مکھی ہے مگسآشیانہ گھونسلہ پنجرہ قفس
اڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے صیاد نے آپ کو پکڑا اور گھر لاکر پنجرہ میں قید کردیا۔ نہ معلوم کتنے عرصے تک وہاں اکیلے ہی گلتے سڑتے رہے کہ ایک دن صیاد ایک اور جانور پکڑ لایا اور مرزا کے ساتھ ہی قفس میں بند کردیا۔ معمولی...
पिंजराپنجرہ
cage
हर वह वस्तु जो जालीदार हो, मकान की जाली, पिंजड़ा, वितंस, खिड़की, गवाक्ष।
पिंजराپنجرا
خالی پنجرہ
انتظار حسین
افسانہ / کہانی
افسانہ
اردو کے پندرہ ناول
اسلوب احمد انصاری
فکشن تنقید
پنجر
امرتا پریتم
ناول
پنجرہ
فاروق راہب
غلام عباس کے پندرہ افسانے
ذوالفقار احسن
پنجرہ ای بہ سمت باغ گمشدہ
افتخار عارف
پنجرے کا آدمی
رتن سنگھ
وزیر آغا کی پندرہ نظمیں تجزیاتی مطالعہ
زبان و ادب
گلشن نندہ
پانچ سلاخوں والا پنجرہ
شمیم قاسمی
سونے کا پنجرہ
فریدہ عالم
جاسوسی پنجہ
قاضی مشتاق احمد
پنجۂ نور
محمد کامل نعمانی
پندرہ اگست
شادی کے دو سال بعد اس کے ہاں ایک لڑکی پیدا ہوئی لیکن جب وہ جوان ہوئی تو کسی بدمعاش کے ساتھ بھاگ گئی اور اس کا آج تک کسی کو پتہ نہ چلا کہ وہ کہاں ہے۔ پھر کسی نے بتایا اور پھر بعد میں بہت سے لوگوں نے...
لڑتے لڑتے آخر اک دن پنچھی کی ہی جیت ہوئیپران پکھیرو نے تن چھوڑا خالی پنجرہ چھوٹ گیا
پنجرہ اک لائی وہ گل اندامطوق اس کو طلسم کا پنھایا
ہمارے پڑوس میں ایک میاں بی بی رہتے ہیں جن کا جوڑا پوری طور سے مل گیا ہے۔ یہ دونوں آدمی انتہا درجے کے کاہل، پرلے سرے کے جھوٹے اور حد کے نکارے ہیں، مگر جب دیکھیے دونوں قمریوں کی طرح ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور گل بہیاں ڈالے...
کوئی اس بوڑھے پیپل سے کہہ آؤپنجرے میں ہم خوب مزے سے اڑتے ہیں
تمھارے ساتھ اڑانیں بولتی ہیںہمارے ساتھ پنجرہ بولتا ہے
حوصلوں پے ان پرندوں کے نہ کرنا شک کبھیہے رہا ہونا جنہیں پنجرہ پروں سے کاٹ کر
(گھر کے اندر بیگم غالب تخت پر بیٹھی ہیں۔ صحن میں بیری کے درخت سے طوطے کا پنجرا ٹنگا ہے) بیگم غالب، دوا! اے دوا! ذرا اٹھیو جلدی سے۔ لیجیو۔ یہ ادھنا دروازے تک جاکر بچارے کو دے آئیو۔ (دواجاتی ہے)...
رہائی مل تو جاتی ہے پرندے کو مگر اتنیصفائی کی غرض سے جب کبھی پنجرہ بدلتا ہے
نماز با جماعت کی تاکید توتھی ہی اس لئے کہ شاہ و گدا، آقا و غلام، خادم و مخدوم، ایک صف میں شانہ بہ شانہ کھڑے ہوں، اور کم از کم اللہ کے گھر میں آ کر تو دن میں پانچ پانچ مرتبہ یہ بندوں والے امتیازات مٹتے رہیں۔ یہاں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books