aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پیاسا"
پرمود پونڈھیر پیاسا
born.1984
شاعر
کارخانہ پیسہ اخبار، لاہور
ناشر
عبد الرحیم پیارا
مصنف
پیارا سنگھ صحرائی
کارپردازان پیسہ اخبار
مترجم
ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ہے صحرا رکھےکس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے
اک تو ہم کو ادب آداب نے پیاسا رکھااس پہ محفل میں صراحی نے بھی گردش نہیں کی
اپنی لہر ہے اپنا روگدریا ہوں اور پیاسا ہوں
میرا تالو تر کر دوسچ مچ پیاسا لگتا ہوں
سنا ہے رات بھر برسا ہے بادلمگر وہ شہر جو پیاسا رہا ہے
پیسہ
प्यासाپیاسا
thirsty, longing for
पियासाپیاسا
thirsty
بدلتی دنیا اور پیاسا تعلیمی عمل
انیس چشتی
تعلیم
پیاس کا دریا
بی کے ورما شیدی
غزل
ملا دو پیازہ کی مکمل سوانح عمری
مولوی علی محمد
طنز و مزاح
پیاسا پنچھی
دیبا خانم
ناول
پیاسا ساون
گلشن نندہ
چھلنی کی پیاس
محب عارفی
خون دا پیالہ
ملکھی رام
مجموعہ
پیاسا
فلمی نغمے
پیاسا ساگر
سعادت نسرین
اصلاحی و اخلاقی
میں صدیوں کی پیاس
نریش شانڈیلیہ
ابوالحسن ملا دو پیازہ
محمد الدین فوقؔ
پیاسا شہر پیاسے لوگ
فیاض قریشی
آنچل کی پیاس
راج ونش
رومانی
روزنامہ پیسہ اخبار اور تحریک آزادی
احمد سعید
تحقیق
ہائے وہ اس کا موج خیز بدنمیں تو پیاسا رہا لب جو بھی
جھوٹ کے آگے پیچھے دریا چلتے ہیںسچ بولا تو پیاسا مارا جائے گا
رونے سے اس کے ہوتا ہے ٹکڑے مرا جگرمجھ فاقہ کش غریب کا پیارا ہے یہ پسر
وہ سمجھتا تھا اسے پا کر ہی میں رہ جاؤں گااس کو میری پیاس کی شدت کا اندازہ نہیں
وہ جو پیاسا لگتا تھا سیلاب زدہ تھاپانی پانی کہتے کہتے ڈوب گیا ہے
کوئی پیاسا بھی کبھی اس کی طرف رخ نہ کرےکسی دریا کو اگر پیاس بجھانی آئے
دریا نے بھی ترسایا ہے پیاسوں کودریا کو بھی پیاسا کر کے دیکھا جائے
پہلی بارش بھیجنے والےمیں ترے درشن کا پیاسا تھا
سب کی کہانی ایک طرف ہے میرا قصہ ایک طرفایک طرف سیراب ہیں سارے اور میں پیاسا ایک طرف
دور سے ہی بس دریا دریا لگتا ہےڈوب کے دیکھو کتنا پیاسا لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books