aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چنبیلی"
آشفتہ چنگیزی
1956 - 1996
شاعر
یگانہ چنگیزی
1884 - 1956
محسن چنگیزی
born.1979
وجاہت مرزا چنگیزی
مصنف
چھبیل داس
سکندر چنگیزی
چمبیل سبھروال
اسلام بیگ چنگیزی
وہ خواب تھے ہی چنبیلیوں سے سو سب نے حاکم کی کر لی بیعتپھر اک چنبیلی کی اوٹ میں سے جو سانپ نکلے تو لوگ سمجھے
ہے میرؔ کی عظمت کہ مجھے چلنا سکھایامیں داغ کے آنگن میں کھلی بن کے چنبیلی
پھر تمہیں روز سنواریں تمہیں بڑھتا دیکھیںکیوں نہ آنگن میں چنبیلی سا لگا لیں تم کو
ماموں کی قبر اور پاس کھسک آتی، اور وہ انہیں منہ بھر بھر کے کوستے اور گالیاں دیتے کہ بھانجوں بھتیجوں کے بعد وہ جنوں اور فرشتوں کو ورغلا رہی ہیں، چلے کھینچ کھینچ کر جن قابو میں کرلیے ہیں، ان سے جادو کی بوٹیاں منگاکر کھاتی ہیں۔ خضاب کے...
اونہہ۔۔۔ اس’’اونہہ‘‘ کا اور مطلب ہی کیا ہے۔۔؟ یہی کہ اس چھچھوندر کے سر میں چنبیلی کا تیل۔۔۔ اونہہ۔۔۔ یہ منہ اور مسور کی دال۔۔۔ ارے رام لال تو یہ چھپکلی کہاں سے پکڑ کرلے آیا ہے۔۔۔ اس لونڈیا کی اتنی تعریف کررہا ہے تو۔۔۔ دس روپے اور یہ عورت۔۔۔...
चमेलीچنبیلی
the jasmine flower
غالب شکن
رباعی
مرزا یاس یگانہ چنگیزی: حیات اور شاعری
تمثیل احمد
شاعری تنقید
آیات وجدانی
مجموعہ
غالب شکن دو آتشہ
تنقید
آیات وجدانی
شہر گماں
انتخاب کلام یگانہ چنگیزی
انتخاب
مونوگراف یگانہ چنگیزی
وسیم فرحت علیگ
مرزا یگانہ چنگیزی
ضیا عظیم آبادی
سوانح حیات
چل چنبیلی باغ میں
مظفر حنفی
سفر نامہ
کلیات یگانہ
کلیات
شکستوں کی فصل
واجد علی شاہ کی منظوم کہانی
مثنوی
خوشبو کی تجارت نے دیوار کھڑی کر دیآنگن کی چنبیلی میں بازار کے بیلے میں
کہیں نرگس و گل، کہیں یاسمنچنبیلی کہیں اور کہیں موتیا
نوکر سے کہا، ’’دیکھو یہ اوزار یہیں چھوڑ جاؤ اور دیکھو، بائیسکل کو کسی کپڑے سے خوب اچھی طرح جھاڑواور یہ موڑ پر جو بائیسکلوں والا بیٹھتا ہے، اس سے جا کر بائیسکل میں ڈالنے کا تیل لے آؤ اور دیکھو۔۔۔ابے بھاگا کہاں جارہا ہے، ہم ضروری بات تم سے...
اک چنبیلی کے منڈوے تلےمے کدے سے ذرا دور اس موڑ پر
سنے گا کون مگر احتجاج خوشبو کاکہ سانپ زہر چھڑکتا رہا چنبیلی پر
ٹھاٹ کی آئی تھی بارات، چنبیلی نے کہابینڈ باجا بھی تھا، دیپا بولی
زندگی کا بڑا حصّہ تو اسی گھر میں گزر گیا، مگر کبھی آرام نہ نصیب ہوا۔ میرے شوہر دنیا کی نگاہ میں بڑے نیک، خوش خلق، فیاض اور بیدار مغز ہوں گے۔ لیکن جس پر گزرتی ہے وہی جانتا ہے۔ دنیا کو تو ان لوگوں کی تعریف میں مزہ آتا...
گاہ بشاخ درخت گہ بہ لب جوئبار یعنی ہلکی ہلکی ہوا آئی، پھولوں میں گھسی، کسی پھول کا گال چوم لیا، کسی کی ٹھوڑی چوس لی، کسی کے بال کھینچے، کسی کی گردن دانت سے کاٹی، کیاریوں میں کھیلتے کھیلتے چنبیلی کے پاس پہنچی اور درخت کی ٹہنیوں میں سے...
وہ دونوں آگے پیچھے بڑی خاموشی سے گھر میں داخل ہوئے۔ گھر سے باہر کھلی دوپہر تھی۔ بند آنگن میں گھستے ہی شام غریباں چھا گئی۔ آنگن کیا تھا چھتی گلی کی طرح بند بند چاروں طرف دیواروں سے گھری تھوڑی سی خالی جگہ تھی۔ ایک جانب ہینڈ پمپ، پاس...
شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور گوتما ابھی تک نہیں آئی تھی۔ ریستوران، جس کی بالکونی میں بیٹھا میں اس کا انتظار کر رہا تھا، شہر کے بڑے باغ کے پچھواڑے واقع تھا اور کسی پرانی خانقاہ کے مانند چیڑ، یوکلپٹس اور مولسری کے دراز قد درختوں میں...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books