aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ڈائری"
دفتر قانونی ڈائری، میرٹھ
ناشر
عصمت ڈاہری
مصنف
یہ ڈائری ہے اور اس میں پتے ہیں اور نمبراسے خیال سے بکسے کی جیب میں رکھنا
نہ جانے کس کی یہ ڈائری ہےنہ نام ہے، نہ پتہ ہے کوئی:
بہت کچھ تم سے کہنا تھا مگر میں کہہ نہ پایالو میری ڈائری رکھ لو مجھے نیند آ رہی ہے
کہیں خون دل سے لکھا تو تھا ترے سال ہجر کا سانحہوہ ادھوری ڈائری کھو گئی وہ نہ جانے کون سا سال تھا
بوٹ تو پرانے ہونے کے باوجود خوب چمک رہے تھے مگر ایک پاؤں کی جراب دوسرے پاؤں کی جراب سے بالکل مختلف تھی۔ پھر دونوں جرابیں پھٹی ہوئی بھی تھیں، اس قدر کہ ان میں سے نوجوان کی میلی میلی ایڑیاں نظر آ رہی تھیں۔ بلا شبہ اس وقت تک...
डाइरीڈائری
diary
بکھرے خیالات
علامہ اقبال
یاد داتشت / ڈائری
اٹھارہ سو ستاون کی کہانی مرزا غالب کی زبانی
مخمور سعیدی
ہندوستانی تاریخ
آوارہ گرد کی ڈائری
ابن انشا
نثر
1857: روز نامچے، معاصر تحریریں، یادداشتیں
محمد اکرام چغتائی
مسافر کی ڈائری
خواجہ احمد عباس
سفر نامہ
دستنبو
مرزا غالب
ڈائری
لیلہ کے خطوط اور مجنوں کی ڈائری
قاضی عبدالغفار
رومانی
چھٹا دریا
فکر تونسوی
مولانا وحیدالدین خاں
ذاتی ڈائری
عبیداللہ سندھی
توزک جہانگیری
نورالدین جہاںگیر بادشاہ
ناصر کاظمی کی ڈائری
حسن سلطان کاظمی
لمحے
مسعود مفتی
برت رہا ہوں میں لفظوں کو اختصار کے ساتھزیادہ لکھنا ہے اور ڈائری بہت کم ہے
ایک روز جب بارش تھمی ہوئی تھی اور ہرمزجی فرام جی کا ایلسیشین کتا، نیاز محمد کی دو بلیوں سے ڈر کر، گلاب کے ہوٹل کی طرف دم دبائے بھاگا آرہا تھا، میں نے مولسری کے درخت کے نیچے بنے ہوئے گول چبوترے پر نیلم اور راج کشور کو باتیں...
ڈائری میں سارے اچھے شعر چن کر لکھ لیےایک لڑکی نے مرا دیوان خالی کر دیا
ڈھائی مہینے گزر گئے اور ایک دن اچانک ایک خط ملا۔ بدری ناتھ کے کسی آشرم سے۔ لالہ ہیم راج بہت بیمار تھے۔ ان کی حالت بہت نازک تھی اور آشرم کے کسی پنڈت نے ان کی ڈائری سے پتہ لے کرخط لکھ دیا تھا۔ سب لوگ فورا بدری ناتھ...
نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سےفوٹو ہٹا چکے ہیں ترا ڈائری سے ہم
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہےجس میں تم لکھو
زندگی کی ڈائری میں ایک ہی تو گیت تھاکوئی میٹھی دھن اسے بھی گنگنا کر لے گئی
کسی گزرے برس کی ڈائری میںتمہارا نام بھی لکھا ہوا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books