aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کایا"
کنہیا لال کپور
1910 - 1980
مصنف
کایا پبلی کیشنز، بہادر گڑھ
ناشر
بزم آستانہ شہ میریہ، کڑیہ
کنہیا لال نندن
کنہیا لال ہندی
منشی کنہیا لال
کنہیا لال
died.1880
شری کنہیا لال پنڈیا
دیس راج کالیہ
آر۔ پی۔ کالیہ کوثر
کنہیا لال گاندھی
کنہیا لال ماتھر طالب
منشی کنہیا لال سرور
کالا چاند ڈوما
ڈاکٹر صادق کیا
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
پتھر مجھے کہتا ہے مرا چاہنے والامیں موم ہوں اس نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا
ہے شور فلک کا کہ یہ خورشید عرب ہے انصاف یہ کہتا ہے کہ چپ ترک ادب ہے
ہاں تو میں کہاں ہوں، ابھی میرے حواس درست نہیں، لیکن یہ زمین اور یہ آسمان تو کچھ جانے بوجھے معلوم ہوتے ہیں۔ لوگوں کو ایک طرف بڑھتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔ میں بھی انہیں کے ساتھ ہولوں۔۔۔ پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں۔۔۔ اب ان راستوں پر پالکیاں...
جس کی فرقت نے پلٹ دی عشق کی کایا فراقؔآج اس عیسیٰ نفس دم ساز کی باتیں کرو
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
ریختہ نے اپنے قارئین کے تجربے سے ایسے قدیم و جدید شاعروں کی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جن کو سب سے زیادہ پڑھا گیا جاتا ہے، آپ بھی اس تجربے میں شریک ہوسکتے ہیں۔
روسی ادب کے اردو تراجم یہاں پڑھیں، اس صفحہ پر چنندہ روسی تراجم دستیاب ہیں، جنہیں ریختہ نے اپنے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
कायाکایا
body, appearance, person, condition
اردو کا ابتدائی زمانہ
شمس الرحمن فاروقی
تنقید
ناول کیا ہے؟
نور الحسن ہاشمی
فکشن تنقید
لسانیات کیا ہے
ڈیوڈ کرسٹل
لسانیات
فلسفہ کیا ہے
میر ولی الدین
فلسفہ
اپنا گریباں چاک
جاوید اقبال
خود نوشت
کلیات نفیسی
ابو علی سینا
طب
کایا پلٹ
منشی سجاد حسین
ناول
آپ سے کیا پردہ
ابن انشا
مقالات/مضامین
تنقید کیا ہے
آل احمد سرور
دیوان حضرت علی
حضرت علی
دیوان
عجائبات فرنگ
یوسف خاں کمبل پوش
سفر نامہ
تاریخ لاہور
تاریخ
ادب کیا ہے؟
زٹل نامہ
جعفر زٹلی
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے
دہشت سے صورتیں ان کی چپٹی ہونے لگیں۔ اور خد و خال مسخ ہو تے چلے گئے۔ اور الیاسف نے گھوم کر دیکھا اور بندروں کے سوا کسی کونہ پایا۔ جاننا چاہئے کہ وہ بستی ایک بستی تھی۔ سمندر کے کنارے۔اونچے برجوں اور بڑے دروازوں والی حویلیوں کی بستی، بازاروں...
ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے
اب گہرے سانولے رنگ کی عورت باقی رہ گئی تھی جو خاموش بیٹھی سگریٹ پی رہی تھی۔ آنکھیں سرخ تھیں جن سے کافی بے حیائی مترشح تھی۔ بابو گوپی ناتھ نے اس کی طرف اشارہ کیا۔ اور سینڈو سے کہا، ’’اس کے متعلق بھی کچھ ہو جائے۔‘‘ سینڈو نے اس...
مرزااکثرکہتے ہیں کہ خود کام کرنابہت آسان ہے مگردوسروں سے کام لینا نہایت دشوار۔ بالکل اسی طرح جیسے خود مرنے کے لیے کسی خاص قابلیت کی ضرورت نہیں پڑتی۔ لیکن دوسروں کومرنے پرآمادہ کرنابڑا مشکل کام ہے۔ معمولی سپاہی اورجرنیل میں یہی فرق ہے۔ اب اسے ہماری سخت گیری کہیے...
نکیر، اچھا جگاتا ہوں۔ (غالب کے کان کے پاس منہ لے جاتا ہے اور گرجتی ہوئی آواز میں ’’قم باذن اللہ‘‘ کہتا ہے، غالب کے پلکوں میں ہلکی ہلکی حرکت پیدا ہوتی ہے پھر جھر جھری سی آتی ہے۔ ایک دم سے اٹھ کر بیٹھ جاتے ہیں اور آنکھیں پھاڑ...
عرب جس پہ قرنوں سے تھا جہل چھایاپلٹ دی بس اک آن میں اس کی کایا
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
سنتے چلے آئے ہیں کہ آم، گلاب اور سانپ کی طرح عورتوں کی بھی بے شمار قسمیں ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ آم اور گلاب کی قسم صحیح اندازہ کاٹنے اورسونگھنے کے بعد ہوتاہے اور اگر مارگزیدہ مرجائے تو سانپ کی قسم کاپتہ چلانابھی چنداں دشوارنہیں۔ لیکن آخر الذکر...
پلٹ سی گئی ہے زمانے کی کایانیا سال آیا نیا سال آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books