تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "کشکول"
انتہائی متعلقہ نتائج "کشکول"
مزید نتائج "کشکول"
نعت
ہر چند کے مولا نے بھرا ہے ترا کشکول
کم ظرف نہ بن ہاتھ بڑھا اور بھی کچھ مانگ
پیر نصیر الدین شاہ نصیر
نظم
آخری لمحہ
ڈھونڈے نہیں ملتیں وہ آنکھیں جو آنکھیں ہو کشکول نہیں
سوچا تھا کہ کل اس دھرتی پر اک رنگ نیا چھا جائے گا
جاں نثار اختر
غزل
ہم نے سب کو مفلس پا کے توڑ دیا دل کا کشکول
ہم کو کوئی کیا دے دے گا کیوں منہ دیکھی بات کریں