aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کچن"
مہاراج سرکشن پرشاد شاد
1864 - 1940
شاعر
کویتا کرن
born.1963
کشن لال خنداں دہلوی
1914 - 1990
کشن کمار وقار
کنچن ڈوبھال
born.1989
کمل کٹاریہ کرن
born.1984
کرن یادو
پریم کرن
born.1953
سیمیں کرن
مصنف
کرن سنگھ کرن
شوبھا کرن
born.1982
کرن بیدی
born.2002
کنیز فاطمہ کرن
راجہ کرن پرشاد کرن
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کاوہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
اہم ترقی پسند شاعر، ان کی کچھ غزلیں ’ بازار‘ اور ’ گمن‘ جیسی فلموں کے سبب مقبول
کچھ اچھی اور معتبر خواتین کی خود نوشتوں کی ایک منتخب فہرست یہاں پیش کی جارہی ہے
किचनکچن
kitchen
کرن کرن سورج
واصف علی واصف
اخلاقیات
ڈاکٹر نذیر احمد کی کہانی کچھ میری اور کچھ ان کی زبانی
مرزا فرحت اللہ بیگ
نثر
مولوی نذیر احمد کی کہانی کچھ ان کی کچھ میری زبانی
پریم چند کے منتخب افسانے
پریم چند
نصابی کتاب
زٹل نامہ
جعفر زٹلی
شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ
میرے بھی ہیں کچھ خواب
امجد اسلام امجد
نظم
مشاہدات
ہوش بلگرامی
خود نوشت
غیر افسانوی ادب
مٹی کی کان
افضال احمد سید
کلیات
ابوالکلام کے افسانے
ابوالکلام آزاد
قصہ / داستان
یاران کہن
عبد المجید سالک
سوانح حیات
کھویا ہوا سا کچھ
ندا فاضلی
مجموعہ
کچھ بچا لائے ہیں
اختر عثمان
انتخاب
اردو غزل کے کچھ اہم ستون
اظہار احمد
غزل تنقید
کسی کو موت سے پہلے کسی غم سے بچانا ہوحقیقت اور تھی کچھ اس کو جا کے یہ بتانا ہو
کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوستسب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
میں نے مانا کہ کچھ نہیں غالبؔمفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے
کچن میں!روز کوئی پیالی توڑ دیتی ہو
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
اک روز والدہ سے جا کر کہا کچن میںاب چھوڑیئے گا امی یہ روٹیاں پکانا
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
داراب کاظم زادہ: آج صبح لندن سے۔ میں کیمبرج میں پڑھتا ہوں۔۔۔ یہ میری کزن اور منگیتر۔۔۔ گلچہر۔۔۔ سیرہ لارنس میں زیر تعلیم ہے۔ امریکہ میں۔ گلچہر: کالج میں میری ایک انڈین کلاس فیلو ہے۔۔۔ خدیجہ زری والا۔۔۔ اس نے ایک پیکٹ اور خط دیا تھا کہ بمبئی میں اس...
کچھ لوگ صبح اُٹھتے ہی جماہی لیتے ہیں، کچھ لوگ بستر سے اُٹھتے ہی ورزش کرتے ہیں، کچھ لوگ گرم چائے پیتے ہیں۔ میں اخبار پڑھتا ہوں اور جس روز فرصت زیادہ ہو اس روز تو میں اخبار کو شروع سے آخر تک معہ اشتہارات اور عدالت کے سمنوں تک...
کراچی کا کچن ہو یا وہ دکن کی رسوئی ہونمک کا فرق ہے بیگن بگھارے ایک جیسے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books