aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کھوتی"
راج کھیتی
born.1937
شاعر
محمود انور کھوت
مصنف
کھلتی کلیاں شکشا ایوم سماج کلیان سمیتی، بھوپال
ناشر
خود کو تسلی دینا کتنا مشکل ہوتا ہےکوئی قیمتی چیز اچانک جب بھی کھوتی ہے
مفلسی سب بہار کھوتی ہےمرد کا اعتبار کھوتی ہے
پہلے تو محبت رفتہ رفتہ ہوش و خرد کو کھوتی ہےپھر یاد کسی کی آ آ کر کانٹے سے دل میں چبھوتی ہے
شہزادوں کو کھوتے ہیں، غلاموں کے لئے آہمیں جوڑتی ہوں ہاتھ بس اب روئیں نہ للّٰلہ
بے خودی شعور کی حالت سے نکل جانے کی ایک کیفیت ہے ۔ ایک عاشق بے خودی کو کس طرح جیتا ہے اور اس کے ذریعے وہ عشق کے کن کن مقامات کی سیر کرتا ہے اس کا دلچسپ بیان ان اشعار میں ہے ۔ اس طرح کے شعروں کی ایک خاص جہت یہ بھی ہے کہ ان کے ذریعے کلاسیکی عاشق کی شخصیت کی پرتیں کھلتی ہیں ۔
فلسفے کے عنوان کے تحت جو اشعار ہیں وہ زندگی کے باریک اور اہم ترین گوشوں پر سوچ بچار کا نتیجہ ہیں ۔ ان شعروں میں آپ دیکھیں گے کہ زندگی کے عام سے اور روز مرہ کے معاملات کو شاعر فکر کی کس گہری سطح پر جاکر دیکھتا ، پرکھتا اور نتائج اخذ کرتا ہے ۔ اس قسم کی شاعری کو پڑھنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ اس سے ہمارے اپنے ذہن ودماغ کی پرتیں کھلتی ہیں اور ہم اپنے آس پاس کی دنیا کو ایک الگ نظر سے دیکھنے کے اہل ہوجاتے ہیں ۔
खोतीکھوتی
lose, get rid of, part with
مغل ہندوستان کا طریق زراعت
عرفان حبیب
کھیتی باڑی
کھیتی
محمد مجیب
ڈرامہ
مٹی آدم کھاتی ہے
محمد حمید شاہد
ناول
اسلام کا زرعی نظام
محمد تقی امینی
اسلامیات
چچا چھکن کی عینک کھوئی گئی
عصمت چغتائی
افسانہ
گزشتہ بھیونڈی
ترجمہ
اصطلاحات زراعت
ممتاز حسین
مسئلہ زمین اور اسلام
شیخ محمود احمد
سرسید اور ہندوستانی نظام زراعت
افتخار عالم خان
تنقید
ماں کی کھیتی
خواتین کے تراجم
بستان آصفیہ
مانک راؤ وٹھل راؤ
وارث
امجد اسلام امجد
دستور العمل
سید حسین
موٹر کار کی پچھلی سیٹیں سامان سے لدی ہوئی تھیں۔ چچا جعفر نے سامان کا ایک جزووبن کر پچھلی سیٹ پر ڈھوئے جانے کی بجائے بہتر سمجھا کہ ڈرائیور کو ساتھ نہ لیں اوراس کی سیٹ پر خود رونق افروز ہوجائیں۔ چنانچہ وہ اگلی سیٹ پر بیٹھے کار چلا رہے...
دس میں سے نو جرم اسی طریقے پر کئے جاتے ہیں، یعنی اس بات پر عمل کیا جاتا ہے، ’’ہمت حاصل کرنے کیلئے شراب پیو۔‘‘ وہ عورتیں جو اپنی عصمت کھوتی ہیں، ان میں سے پچاس فیصدی ایسی ہوتی ہیں جو شراب کے نشے میں اپنی زندگی کا بہترین زیور...
پٹری چمک رہی تھی، گاڑی گزر چکی تھی ٹھیک سے یاد نہیں اسے پہلے پہل کب دیکھا اور وہ اس وقت کیا پہنے ہوئے تھی، کیسی لگ رہی تھی۔ وہ ان عورتوں میں سے تھی جن سے مل کر اپنے مرد ہونے کا احساس نہیں ہوتا۔ مطلب یہ کہ وہ...
ہر رات میری آتما اپنی پہچان کھوتی ہےمیری ماں کا بھی تو یہی کام تھا نہیں جانتی میرے پتا کا کیا نام تھا
راستے میں اس قدر یادوں کے دوراہے پڑےآج ماضی کی سڑک ہر موڑ پر کھوتی رہی
اپنے اوسان کھوتی زمیں ہی نہیںآسماں کو بھی مرتا ہوا دیکھیے
مفلسی سب بہار کھوتی ہے مرد کا اعتبار کھوتی ہے...
’’پتہ نہیں۔ بیچاری کھوئی کھوئی سی رہتی ہے۔‘‘ ’’اوہو۔ معلوم ہوتا ہے بیچاری کا دل ٹوٹ گیا ہے۔‘‘...
بے ضرورت سی گفتگو شاطرؔاعتبار آدمی کا کھوتی ہے
میں خود پہ ضبط کھوتی جا رہی ہوںجدائی کیا ستم آلود شے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books