aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گرز"
انکتا گرگ
شاعر
کیلاش گرو سوامی
born.1948
مصنف
گرو رجنیش اوشو
وہان گپتا گرگ
born.1999
گری راج کشور
انکر گری
born.1991
گرو درشن آنند
پریم گرو
ناشر
بارکلے گرے
گرو دیال سنگھ
پردیپ گرگ
مدیر
گرم سیل قلندر
کومل بھٹنا گر
ست گرو پرشاد
رائے گرو داس جاگیردار
ہے نسیم بہار گرد آلودخاک اڑتی ہے اس مکان میں کیا
سنان و گرز و شمشیر و تبر خنجر نہیں لازمبس اک احساس لازم ہے کہ ہم بعدین ہیں دنوں
یہ روح مقدس ہے فقط جلوہ گری میں یہ عقل مجرد ہے جمال بشری میں
تقریر میں وہ رمز کنایہ کہ لاجوابنکتہ بھی منہ سے گر کوئی نکلا تو انتخاب
تھی یہی فصل یہی دھوپ یہی گرم ہواٹھنڈے پانی پہ گرے پڑتے تھے، حُرؔ کے رفقا
شعر وادب کے سماجی سروکار بھی بہت واضح رہے ہیں اور شاعروں نے ابتدا ہی سے اپنے آس پاس کے مسائل کو شاعری کا حصہ بنایا ہے البتہ ایک دور ایسا آیا جب شاعری کو سماجی انقلاب کے ایک ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا اور سماج کے نچلے، گرے پڑے اور کسان طبقے کے مسائل کا اظہار شاعری کا بنیادی موضوع بن گیا ۔آپ ان شعروں میں دیکھیں گے کہ کسان طبقہ زندگی کرنے کے عمل میں کس کرب اور دکھ سے گزرتا ہے اور اس کی سماجی حثیت کیا ہے ۔ مزدوروں پر کی جانے والی شاعری کی اور بھی کئی جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
گرو نانک پر 10 منتخب نظمیں
انسان کائنات کی تخلیق کا سبب ہی نہیں بلکہ شاعری موسیقی اور دیگر فنون لطیفہ کے مرکز میں بھی انسان ہی موجود ہے۔ اردو شاعری خاص طور سے غزل کے اشعار میں انسان اپنی تمام نزاکتوں، نفاستوں اور خباثتوں کے ساتھ جلوہ گر ہے۔ ہر چند کہ یہ مخلوق ایک معمہ سے کم نہیں لیکن ہم یہاں انسان یا آدمی کے موضوع پر بیس بے حد مقبول اشعار آپ کی خدمت میں پیش کرنے کی جسارت کر رہے ہیں۔
گرد راہ
اختر حسین رائے پوری
خود نوشت
پریم چند کے منتخب افسانے
پریم چند
نصابی کتاب
آوارہ گرد
ابن آدم
جاسوسی
آوارہ گرد کی ڈائری
ابن انشا
نثر
انتخاب کلیات اقبال
علامہ اقبال
انتخاب
بانگ درا
شاعری
گریز
عزیز احمد
ناول
دو گز زمین
عبدالصمد
تاریخی
آوارہ گرد
تعلیمات
اخلاقیات
افسانوی ادب
گرو گرنتھ صاحب اور اسلام
ابو الامان امرتسری
سکھ ازم
یہ صورت گر کچھ خوابوں کے
طاہر مسعود
انٹرویو
اس نے نہایت مختصرمگرغیرمبہم الفاظ میں یہ واضح کردیا کہ اگراسے اپنے ہاتھ کا پکا کھانا کھانے پرمجبورکیا گیا تووہ فورا استعفیٰ دے دے گا۔ اس کے رویے سے ہمیں بھی شبہ ہونے لگا کہ وہ واقعی خراب کھانا پکاتاہے۔ نیزہم اس منطقی نتیجے پرپہنچے کہ دوزخ میں گنہگارعورتوں کوان...
نظروں سے گرا وہ طفل ابترمانند سر شک دیدہ تر
تھا بس کہ گرم خنجر بیضائے آفتابباقی رہا نہ چشمۂ نیلوفری میں آب
برسوں رہے گا چرخ میں، گر آسمانِ پیرلیکن نظر نہ آئے گا ان کا کہیں نظیر
راجو نے کہا جہنم میں۔ تمہیں اس سے کیا،جاؤ تم اپنی بیوی کی بغل گرم کرو میں کہیں نہ کہیں سوجاؤں گی۔ ۔ ۔ اس کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ ۔ ۔ آنسو۔ ۔ ۔ وہ سچ مچ رورہی تھی۔ سوراخ پر سے آنکھ ہٹا کر سعید پاس پڑی کرسی...
گر ہے کوئی حدیث تقیے پہ ہے وہ دال جب رن میں باغ فاطمہؑ ہوتا تھا پائمال
تیغیں کھنچیں یک دست، تلے گرز بھی یک مشت نہ چشم جراحت، نہ رہ فوت کو دیکھا...
’’تم بڑے سے بڑا گرز اُٹھا سکتی ہو۔۔۔ تم ایسی عورتوں میں بلا کی قوت ہوتی ہے۔۔۔ تم عقاب ہو۔۔۔ تمہارے سامنے تو میری حیثیت ایک چڑیا کی سی ہے۔‘‘ ’’باتیں بنانا تو کوئی آپ سے سیکھے۔۔۔ آپ چڑیا ہیں۔۔۔ سبحان اللہ۔ جب کڑکتے اور گرجتے ہیں تو ایسا محسوس...
دنوں کی ٹوٹی ہوئی صلیبیں گری پڑی ہیںشفق کی ٹھنڈی چتاؤں سے راکھ اڑ رہی ہے
اگر گرے تو ہے بجلی، پھرے تو پانی ہے 24
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books