aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گریبان"
گیان چند جین
1923 - 2007
شاعر
گیان رنجن
مصنف
گریفن جونز شرر
گیان منڈل، وارانسی
ناشر
بھارتیہ گیان پیٹھ، نئی دہلی
گیان چند منصور
گیان ساگر پریس میرٹھ
مطبع گیان پریس، دہلی
سرلیسپل گریفن
بھارتی گیان پیٹھ، کاشی
گیان بھارتی، دہلی
سردار گربچن سنگھ
جے۔ ایس۔ گریوال
مدیر
ملا گردباد شیرازی
کلیان اینڈ بردرس گیان واپی، ورانسی
چاک کرنے کے لیے اے ناصحہم گریبان سیا کرتے ہیں
میں یہ پیراہن جاں کیسے بدل سکتا ہوںکہ ترا ہاتھ میرے دل کے گریبان میں ہے
ہم لوگ نہ الجھے ہیں نہ الجھیں گے کسی سےہم کو تو ہمارا ہی گریبان بہت ہے
ترے غرور کا حلیہ بگاڑ ڈالوں گامیں آج تیرا گریبان پھاڑ ڈالوں گا
اوروں کے خیالات کی لیتے ہیں تلاشیاور اپنے گریبان میں جھانکا نہیں جاتا
شاعری میں گریبان تبھی گریبان ہے جب وہ چاک ہو ۔ گریبان کا چاک ہونا ، پیروں میں آبلے آجانا ، دامن کا تارتار ہوجانا ہی عاشق کے جنون ودیوانگی کا کمال ہے ۔ ہم صحیح سلامت گریبان والوں کو چاک گریبانی کا یہ قصہ بھی پڑھنا چاہیے اور جنون کی تصویر دیکھنی چاہیئے۔
ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں
گیان پیٹھ اعزاز حکومتِ ہندوستان کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام ہے، یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈیول کے تحت شامل کی گئیں 22 زبانوں کی کسی ایک زبان کے شاعر یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے، جس میں اردو زبان بھی شامل ہے، اس انعام کا انعقاد ٹائمس آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے 1961 میں کیا تھا۔ انعام یافتگان میں اردو زبان کے فراق گورکھپوری گل نغمہ 1969، قرت العین حیدر آخری شب کے ہمسفر 1989، علی سردار جعفری نئ دنیا کو سلام 1997 اور شہریار اسم اعظم 2008 بھی شامل ہیں۔ ریختہ پہ سبھی کتابیں آپ کی خدمت میں پیش کررہا ہے، ملاحظہ کریں۔
गरेबानگریبان
collar
تحقیق کا فن
تحقیق کے طریقہ کار
عام لسانیات
زبان
اردو کی نثری داستانیں
تنقید
حقائق
ادبی اصناف
لسانی مطالعے
اپنا گریباں چاک
جاوید اقبال
خود نوشت
اردو کی ادبی تاریخیں
ایک بھاشا : دو لکھاوٹ، دو ادب
اردو مثنوی شمالی ہند میں
مثنوی تنقید
تاریخ ادب اردو1700ء تک
سیدہ جعفر
تاریخ ادب
اردو کا اپنا عروض
علم عروض / عروض
اردو صحافت کا سفر
گربچن چندن
صحافت
سحر نے کیا جب گریبان چاکاڑانے لگے مل کے سب سر پہ خاک
تنہا ترے ماتم میں نہیں شام سیہ پوشرہتا ہے سدا چاک گریبان سحر بھی
غصے میں ہاتھ سے یہ نشانی نہ گر پڑےدامن میں لے کے میرا گریبان جائیے
کب سے ٹہل رہے ہیں گریبان کھول کرخالی گھٹا کو کیا کریں برسات بھی تو ہو
جس دن اس نے اڈوانی چیمبرز میں اپنے ایک عیسائی دوست کی معرفت دوسرے مالے پر فلیٹ لیا، اسی دن اس کی مڈبھیڑ موذیل سے ہوئی جو پہلی نظر دیکھنے پر اسے خوفناک طور پر دیوانی معلوم ہوئی تھی۔ کٹے ہوئے بھورے بال اس کے سر پر پریشان تھے۔ بے حد پریشان۔ ہونٹوں پر لپ اسٹک یوں جمی تھی جیسے گاڑھا خون اور وہ بھی جگہ جگہ سے چٹخی ہوئی تھی۔ ڈھیلا ڈھالا لمباسفید چغہ پہنے ...
میں چلایا، ’’گویا تم کو معلوم ہی نہیں۔ ذرا اپنے گریبان میں منہ ڈال کر دیکھو تو اپنی سیہ کاریوں کا سارا نقشہ تمہاری آنکھوں تلے گھوم جائے گا۔‘‘ میں طیش میں آگیا، کتنی بھولی بنتی ہو۔ جیسے کچھ جانتی ہی نہیں۔ پروں پر پانی پڑنے ہی نہیں دیتیں۔ میں کیا کہہ رہا ہوں، بھلا تم کیا سمجھو، جاؤ جاؤ بیگو، تم نے مجھے سخت دکھ پہنچایا ہے۔‘‘ یہ کہتے کہتے میری آنکھوں م...
دست وحشت کو خبر کر دے کوئیہم گریبان سیئے بیٹھے ہیں
نہیں معلوم کہ ماتم ہے فلک پر کس کاروز کیوں چاک گریبان سحر ہوتا ہے
آج کتنی آس بھری نگاہیں کبریٰ کی ماں کے متفکر چہرے کو تک رہی تھیں چھوٹے عرض کی ٹول کے دو پاٹ تو جوڑ لئے گئے تھے مگر ابھی سفید گزی کا نشان بیونتے کی کسی کو ہمت نہ پڑی تھی۔ کاٹ چھانٹ کے معاملہ میں کبریٰ کی ماں کا مرتبہ بہت اونچا تھا۔ ان کے سوکھے سوکھے ہاتھوں نے نہ جانے کتنے جہیز سنوارے تھے کتنے چھٹی چھوچھک تیار کئے تھے اور کتنے ہی کفن بیونتے تھے۔ جہاں...
کتنی مشقت سے گریبان سحر کے چاک سیتے ہیںتمہیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books