aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گوبر"
وکرم گور ویراگی
شاعر
گوہر ہوشیارپوری
1930 - 2000
افضل گوہر راؤ
born.1965
گوہر رضا
born.1956
مخمور جالندھری
1915 - 1985
گوہر شیخ پوروی
born.1951
گوہر عثمانی
1924 - 2004
تنویر گوہر
born.1982
الطاف گوہر
معین گوہر
born.1994
گوہر عزیز
born.1963
کلدیپ گوہر
born.1929
مصنف
گور بچن سنگھ دیال مغموم
born.1934
گوہر سیما
گوہر بیگم گوہر
’’یہ تمہارا عجیب فلسفہ ہے۔‘‘ ’’فلسفہ گائے کا گوبر ہے۔‘‘...
دانت اس کے: گور کن قضا کےدو نتھنے: رہ عدم کے ناکے
جاڑوں میں بھینسوں کے گوبر کی سڑاند بچی کھچی سانی کی بو کے درمیان پھٹے ہوئے گودڑ میں اس سرے سے اس سرے تک جیوہی جیولیٹ جاتے پھٹی ہوئی روئی کے گٹھل اور پرانی بوریاں جسم کے قریب گھسیٹ کر ایک دوسرے میں گھسنا شروع کر دیتے۔ تاکہ کچھ تو...
دکھی، ’’نہیں مہاراج! جلدی مرجی ہو جائے۔ سب ٹھیک کر آیا ہوں۔ یہ گھاس کہاں رکھ دوں؟‘‘ گھاسی، ’’اس گائے کے سامنے ڈال دے اور ذرا جھاڑو لے کر دروازہ تو صاف کردے۔ یہ بیٹھک بھی کئی دن سےلیپی نہیں گئی۔ اسے بھی گوبر سے لیپ دے۔ تب تک میں...
منشی جی کی قانون دانی میں بھی کوئی شک نہیں مگر’’پاس ‘‘کی منحوس قید نے انھیں مجبور کردیا تھا۔ بہر حال جو کچھ ہو یہ محض اعزاز کے لیے تھا ورنہ ان کی گذر ان کی خاص صورت، قرب و جوار کی بے کس مگر فارغ البال بیواؤں اور سادہ...
ریل گاڑیاں ہمیں یک لخت ہمیں کئی چیزوں کی یاد دلاتی ہیں۔ بچپن میں کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھ کر زمین کے ساتھ پیڑوں اور عمارتوں کو تجسس کے ساتھ پیچھے بھاگتے ہوئے دیکھنا، کسی ایسے خوش گوار شہر میں گھومنا جس کے بارے میں صرف آوروں سے سنا تھا یا اپنے کسی محبوب کو الوداع کہنے کا کرب۔ ان یادوں کو اپنے میں سمیٹے یہ منتخب اشعار پڑھئے اور ہمارے ساتھ ایک جذباتی سفر پر روانہ ہو جائیے۔
गोबरگوبر
dung
گنجینۂ گوہر
شاہد احمد دہلوی
خاکے/ قلمی چہرے
گوہر ادب
نایاب ظہیر
نصاب
بابا شیخ فرید الدین گنج شکر
گور بچن سنگھ طالب
ملفوظات
انتخاب کلیات اقبال فارسی
ایم رمضان گوہر
شاعری
گورو نانک
سکھ ازم
سلک گوہر
انشا اللہ خاں انشا
داستان
تزک محبوبیہ
غلام صمدانی خان گوہر حیدرآبادی
گونو جھا کے قصے اور دوسری کہانیاں
صدر عالم گوہر
افسانہ
اردو میں رپور تاژ نگاری فن اور ارتقا
ایس ایم زیڈ گوہر
تحقیق
واقعات اسلام کا انسائیکلوپیڈیا
محمد حسین گوہر
اسلامیات
گوجر گوجری زبان و ادب
رام پرشاد کھٹانہ
زبان
درج گوہر
عبدالرحمن خان
طب
ہندوستانی تاریخ
گنجینہ گوہر
مثنوی عقد گوہر
مولانا جلال الدین رومی
ترجمہ
یہاں اس منظر کا بڑا مزہ آ رہا تھا۔ بھینس دوڑی چلی جا رہی تھی اور پیچھے پیچھے چارپائی اور اس پر بالکل راجہ اندر کی طرح بیٹھے ہوئے چچا میاں۔ اوہو، ایک بھول ہی ہوگی۔ یعنی بچھڑا تو کھولا ہی نہیں۔ اس لیے فوراً بچھڑا کھول دیا گیا۔ تیر...
ناگ پنچمی آئی، ساٹھے کے زندہ دل نوجوانوں نے خوش رنگ جانگھیے بنوائے اکھاڑے میں ڈھول کی مرد انہ صدائیں بلند ہوئیں قرب و جوار کے زور آزما اکھٹے ہوئے اور اکھاڑے پر تمبولیوں نے اپنی دکانیں سجائیں کیوں کی آج زور آزمائی اور دوستانہ مقابلے کا دن ہے عورتوں...
اس وقت بوٹی گوبر کا جھوالیے سارکے گھر سے نکلی۔ موہن کو کھڑے دیکھ کر تند لہجے میں بولی، ’’ابھی تک مٹر گشت ہی ہورہی ہے۔ بھینس کب دوہی جائیں گی؟‘‘ آج موہن نے بوٹی کو سخت جواب نہ دیا۔ ماں کو بوجھ سے دبے ہوئے دیکھ کر اس نے...
اب آیئے اس زرعی نظام کا مقابلہ اس نظام سے کریں، جس میں فصلوں کی کاشت ہل بیل کے بجائے بھاری بھاری مشینوں سے ہوتی ہے۔ پرانے زرعی نظام میں کھیت اگر ایک یا دو ایکڑ کے ہوتے تھے تو نئے نظام میں فارم ہزاروں ایکڑ کے ہوں گے۔ فارم...
غصہ میں ہم گالیاں بکیں، دل لگی میں ہم گالی بکیں، گالیاں بک کر زور لیاقت ہم دکھائیں۔ گیت میں گالی ہم گائیں۔ زندگی کا کوئی کام اس سے خالی نہیں۔ حتیٰ کہ مذہبی معاملات میں بھی ہمارے یہاں گالی بکنے کی ضرورت ہے۔ دیگر صوبہ جات کا ہمیں تجربہ...
کیرت ساگر کے کنارے عورتوں کا بڑا جمگھٹ لگا تھا۔ نیلگوں گھٹائیں چھائی تھیں۔ عورتیں سولہ سنگار کیے ساگر کے پر فضا میدان میں ساون کی رم جھم برکھاکی رت لوٹ رہی تھیں۔ شاخوں میں جھولے پڑے تھے۔ کوئی جھولا جھولتی، کوئی گانا گاتی، کوئی ساگر کے کنارے بیٹھی لہروں...
’’تجھے آدے ڈھائی گھڑی کی۔ نکلے تیرا جنازہ للچاتاوا۔ گور میں پٹے۔ کھون تھوکے تو۔‘‘ شاید وہ چھوکرا سوچتا ہو گا، میں کیوں اس عورت کے گھر پیدا ہو گیا، جو مجھے گور میں بھیجنا چاہتی ہے۔ وہ بے وقوف کیا جانے، کہ حقیقت میں وہ اسے آبی گور سے...
بادشاہ نے جواب دیا اسی وقت لیکن میں نے تم سے جو وعدہ کیا تھا اس سے ذرا بھی تم قدم نہ بڑھا سکو گے۔ یہ سن کر مکھیوں کا بادشاہ اڑ گیا۔ اور تھوڑی دیر میں اپنا لاؤ لشکر لے آیا۔ تمام مکھیاں بادشاہ کی مٹھائیوں کے دستر خوان پر جا کر بیٹھیں جہاں چاہتی اڑتی پھرتیں نتیجہ یہ ہوا کہ بادشاہ تھوڑی ہی دنوں میں بیمار پڑ کر مر گیا لیکن چونکہ اور کسی نے مکھیوں کو اپنے کھانے پینے کی چیزوں کے قریب نہ پھٹکنے دیا تھا اس لئے اور کسی کو کچھ ضرو نہ پہنچا وہ اپنی کھانے پینے کی چیزیں یا تو باریک کپڑوں کے نیچے ڈھک کر یا الماریوں، برتوں اور بکسوں میں بند کر کے رکھتے اس طرح مکھیوں کا بس نہ چلتا اور وہ وبا نہ پھیلا سکتیں اور چونکہ مکھیاں گندگی میں انڈے دیا کرتی ہیں انہوں نے غلاظت اور کوڑے کرکٹ کے لئے الگ گڑھے کھود لئے وہ ان تمام کوڑا کرکٹ پھینک دیتے اور کس جگہ گندگی وغیرہ کا نام تک نہ رہنے دیتے۔ وہ اپنے گھروں اور دیہات کو ایسا صاف ستھرا رکھتے کہ مکھیوں کو انڈے دینے کے لئے کوئی جگہ ہی نہ ملتی۔ پہلے تو وہ لوگ جہاں جی چاہا پاخانہ کر لیتے تھے لیکن اب انہوں نے اس رسم کو بالکل بند کر دیا اور یہ قانون بنا دیا کہ کوئی شخص بھی سوائے گڑھوں اور گھروں کے پاخانوں کے جو انہوں نے خاص طور پر اس کام کے لئے بنوائے تھے اور کس جگہ رفع حاجت نہ کر پائے اور وہ اپنے اصطبلوں اور مویشی خانوں کو بھی بہت صاف ستھرا رکھتے اور لید اور گوبر وغیرہ گڑھوں میں پھنکوا دیتے وہ ان گڑھوں کو پانی سے تر کرتے رہتے تاکہ وہ گرم رہیں اور ان میں خمیر اٹھتا رہے۔ اور مکھیاں وہاں بھی انڈے نہ دینے پائیں۔ جب گڑھے بھر جاتے اور تمام کوڑا کرکٹ اور گندگی مٹی میں گھل کر نہایت عمدہ کھاد بن جاتی تو وہ اسے اپنے کھیتوں میں استعمال کرتے اب انہیں مکھیوں کا کچھ اندیشہ نہ رہا۔ انہیں نہ صرف بیماریوں اور مکھیوں ہی سے چھٹکارا مل گیا بلکہ ان کی کھتیاں بھی پہلے سے زیادہ ہری بھری ہو گئیں۔ اور ان کی جسمانی صحت بھی پہلے کی نسبت اچھی ہو گئی۔
چچا خوش ہو گئے۔ مولوی صاحب کے خلاف جو جذبہ اندرہی اندر کام کر رہا تھاٹھنڈا پڑ گیا۔ ایسے انداز میں ہنس پڑے گویا دانستہ محض تفریح کی غرض سے منطق کے شعبدے دکھا رہے تھے۔ مسکرا کر بولے، ’’معلوم ہوتا ہے آپ کو بھی منطق سے دل چسپی ہے۔...
بھولامہتونے پہلی عورت کے مرجانے کے بعددوسری سگائی کی تو اس کے لڑکےرگھوکےلئےمصیبت کے دن آگئے۔ رگھوکی عمر اس وقت صرف دس سال کی تھی۔ مزے سے گاؤں میں گلی ڈنڈا کھیلتا پھرتا تھا۔ نئی ماں کے آتے ہی چکی میں جتناپڑا۔ پنّاحسین عورت تھی اور حسن کے ساتھ غرور...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books