ریختہ لغت
havaa.ii
हवाईہَوائی
عربی
ایک قسم کی آتش بازی جو ہوا میں اُڑ کر شرارے چھوڑتی ہوئی اوپر کو جاتی ہے
usaa.ii
उसाईاُسائی
اُسانا (ا) (رک) کا عمل یا کیفیت ۔
avaa.ii
अवाईاَوائی
(کاشتکاری) ہل کی نوک کی بنائی ہوئی بیج بونے ی گہری نالی ، ہل کی گہری کھود ، لاگو۔
sivaa.ii
सिवाईسِوائی
(کَاشت کاری) مٹّی اور ریت مِلی ہوئی زمین، جو چاول کے سِوا دُوسرے تمام غلّوں کے لئے قابلِ کاشت ہو