aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अचार"
انصار کمبری
شاعر
اعظم کریوی
1898 - 1955
حرمت الااکرام
1928 - 1983
ناصر الدین انصار
born.1974
انصار ناصری
مصنف
مشتاق دربھنگوی
born.1958
انار کلی کتاب گھر، لاہور
ناشر
محشر فیض آبادی
اچاریہ کیشو داس کرت
ڈاکٹر انصار زاہد
مدیر
محمد احسان اللہ انصار
انصار حسین اعظمی
سید انصار حسین
کارخانہ یم یو آر برادرس
فاروق انصار
ایک بیسوا کے سازندے نے ایک دکان خالی دیکھ کر اپنے بھائی کو جو ساز بنانا جانتا تھا اس میں لا بٹھایا۔ دکان کی دیواروں کے ساتھ ساتھ کیلیں ٹھونک کر ٹوٹی پھوٹی مرمت طلب سارنگیاں، ستار، طنبورے، دلربا وغیرہ ٹانگ دیے گئے۔ یہ شخص ستار بجانے میں بھی کمال...
کسی کی ترش روئی کا سبب یہی تو نہیںاچار لیموں انار آم ٹاٹری املی
اگرآپ کو کوئی کھانا بے حدمرغوب ہے جوچھڑائے نہیں چھوٹتا توتازہ واردان بساط خانساماں اس مشکل کوفوراً آسان کردیں گے۔ اشیائے خوردنی اورانسانی معدے کے ساتھ بھرپورتجربے کرنے کی جوآزادی باورچیوں کو حاصل ہے وہ نت نئی کیمیاوی ایجادات کی ضامن ہے۔ مثال کے طورپرہمیں بھنڈی بہت پسند ہے لیکن...
اقبال، ٹھیک ہے۔ پر میں نے یہ تو نہیں کہا کہ سوڈے کے مقابلے میں لیمن اچھا ہوتا ہے۔ مزیدار کے معنی یہ نہیں کہ وہ مفید ہو گیا۔ اچار بڑا مزیدار ہوتا ہے مگر اس کے نقصان آپ کو اچھی طرح معلوم ہیں۔ کسی چیز میں کھٹاس یا خوشبو...
جگل آنکھوں میں آنسو بھر کر کہتا ہے، ’’بہو جی ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔ سترہواں ہی سال توہے۔‘‘ آشا ہنس پڑی، ’’تو روٹیاں پکانا کیا دس بیس سال میں آتا ہے؟‘‘...
अचारاچار
pickles
प्रसिद्ध खटास, खेटाई ।
انار کلی
سید امتیاز علی تاج
رومانوی
انار کا مزہ
جے شری پانڈے
ادب اطفال
چندرا موہنی
ناول
دیوان عیار
خواجہ عبدالغفار عیار
دیوان
رشید حسن خاں محقق اور مدون
ٹی۔آر۔رینا
تنقید
رابندرناتھ ٹیگور
افسانہ / کہانی
مکتوبات مشاہیر
خطوط
پنڈت میلا رام وفا حیات و خدمات
ادبی مطالعات
تحقیق و تنقید
موگھیا لوک کہانیاں
پی۔ آر۔ شکلا
لوک کہانیاں
ادبی اور تحقیقی مضامین
سیر و سیاحت
سفر نامہ
رشید حسن خاں کے خطوط
بچوں کی تربیت کیسے؟
انصار زبیر محمدی
پرورش و پرداخت
ہجر میں تارے گنئے۔۔۔ وہ سمجھیں گےحساب کی قابلیت بڑھائی جارہی ہے۔ گھرکےآگے پیچھے چکر لگائیے۔ خیال ہوگا کہ سڑکیں ناپ کرانجینئرنگ میں کسی نئے باب میں اضافے کی تیاری ہے۔۔۔ زلفیں پریشاں کیجئے۔۔۔ فلسفی کا خطاب ملے گا۔...
سردار اس معاملے میں بڑی محتاط تھی کہ جونہی گاہک آتا، وہ اس سے نواب کی فیس پہلے وصول کرکے اپنے نیفے میں محفوظ کرلیتی تھی اور اپنے مخصوص انداز میں دعائیں دے کر کہ تم آرام سے جھولے جھولو، افیم کی ایک گولی ڈبیا میں سے نکال کر منہ...
وہ جو آملے کا اچار تھاتمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
ثریا بعد کی پیداوار ہے۔ مجھے افسوس ہے کہ سہگل اور ثریا اکٹھے فلم میں پیش ہوئے لیکن نور جہاں اور وہ دونوں الگ الگ رہے۔ معلوم نہیں، پروڈیوسروں کے دماغ میں ان دونوں کو یکجا کرنے کا خیال پیدا نہ ہوا یا کسی اور وجہ سے پروڈیوسر ان کو...
بوبو سے محل کا کوئی راز پوشیدہ نہ تھا۔ گائے بھینس حتی کہ شاید چوہوں تک کا پیر بھاری ہوا کہ بوبو نے تاڑ لیا۔ وہ تو مرغیوں کے منہ لال دیکھ کر سمجھ جاتی تھیں کہ کڑکی اترگئی اور انڈا دینے والی ہے۔ ’’پیاری امی کیا حلیمہ گاؤں جارہی...
آرام کرسی ریل کے ڈبے سے لگادی گئی اور بھائی جان نے قدم اٹھایا، ’’الہٰی خیر۔۔۔ یا غلام دستگیر۔۔۔ بارہ اماموں کا صدقہ۔ بسم اللہ بسم اللہ۔۔۔ بیٹی جان سنبھل کے۔۔۔ قدم تھام کے۔۔۔ پائنچہ اٹھاکے۔۔۔ سہج سہج، بی مغلانی نقیب کی طرح للکاریں۔ کچھ میں نے گھسیٹا کچھ بھائی...
اس کی ماں چچا کے گھر گئی ہوئی تھی۔ وہ کہہ گئی تھی کہ شام میں بارش ہوگی، بہتر ہے، وہ کپڑے دھو کر سکھا لیے، مگر مسرت یونہی لیٹی رہی۔ جسم میں تیرتی آلکس کا احساس اطمینان بخش تھا، اور مرچوں کے اچار کاذائقہ اب تک زبان پر تھا۔...
’’کون ہے بھئ۔۔۔؟‘‘ ’’میں، دادی میں۔۔۔‘‘ اسی میں، نے پچھلے چھے ماہ سے دادی کا چہرہ بھی نہ دیکھا تھا۔...
(۳) شری سورن سنگھ جی جنگ میں پہل کرنے کا الزام پاکستان کو دیتے ہیں۔ اس کا سلسلہ تارکین وطن سے ملاتے ہیں۔ یہ محض موشگافی ہے اور اس موشگافی کی حقیقت ہم سے بہتر کسے معلوم ہوگی۔ ہمارا خاندانی ہیرکٹنگ سیلون قیام پاکستان سے پہلے سہارنپور میں شہرت عام...
اس کتاب میں بہت سی باتیں اور ترکیبیں ایسی ہیں کہ ہر گھر میں معلوم رہنی چاہئیں، مثلاً یہ کہ سالن میں نمک زیادہ ہو جائے تو کیا کیا جائے۔ ایک ترکیب تو اس کتاب کے بموجب یہ ہے کہ اس سالن کو پھینک کر دوبارہ نئے سرے سے سالن...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books