aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अहमियत"
امت شرما میت
born.1989
شاعر
امت احد
born.1981
امت جھا راہی
امت بجاج
born.1976
امت گوسوامی
born.1971
امت ستپال تنور
born.1995
امت برج شا
یوفونک امت
born.1984
امت شریواستو
born.1978
ناظر دعوت و تبلیغ، صدر انجمن احمدیہ، پنجاب
ناشر
امت ورما
born.1973
نظارت تالیف و تصنیف جماعت احمدیہ
احمدیہ انجمن اشاعت اسلام، لاہور
عبدالعظیم تاجر کتب، احمدیہ بک
انوار احمدیہ پریس، قادیان
شرافتوں کی یہاں کوئی اہمیت ہی نہیںکسی کا کچھ نہ بگاڑو تو کون ڈرتا ہے
وہ اس طرح بھی مری اہمیت گھٹاتا ہےکہ مجھ سے ملنے میں شرطیں بہت لگاتا ہے
اس نے صبح کے سرد دھندلکے میں کئی تنگ اور کھلے بازاروں کا چکر لگایا۔ مگر اسے ہر چیز پرانی نظر آئی۔ آسمان کی طرح پرانی۔ اس کی نگاہیں آج خاص طور پر نیا رنگ دیکھنا چاہتی تھیں۔ مگر سوائے اس کلغی کے جو رنگ برنگ کے پروں سے بنی تھی۔ اور اس کے گھوڑے کے سر پر جمی ہوئی تھی۔ اور سب چیزیں پرانی نظر آتی تھیں۔ یہ نئی کلغی اس نے نئے قانون کی خوشی میں یکم مارچ کو چ...
خیر مشہور ہوئے تو کیا اور نہ ہوئے تو کیا۔ میرا وہ فارسی کلام جس کاہندوستان میں جواب نہیں تھا وہ اس دوکان میں نظر نہیں آتا۔ میرے چند اشعار سے اگلے وقتوں کے لوگوں کو اور ممکن ہے آج کل کے لوگوں کو بھی یہ دھوکا ہو کہ میں نے اپنی شہرت کی ساری وجہ اپنے فارسی کلام کو جانا تھا اوراردو کی بڑائی کو میں نہیں سمجھا تھا۔ یہ ایک مزیدار دھوکا ہے۔ اردو آگے بڑھ ...
والد سے محبت کا جذبہ بھی اتنا ہی قوی ہے جتنا ماں سے محبت کا جذبہ ۔ غزلوں اور شعروں میں جا بہ جا والد یا باپ سے انسیت کی تصویر کھینچی گئی ہے ۔ ہم کچھ ایسی منتخب شاعری آپ تک پہنچا رہے جس میں والد کو موضوع بنایا گیا ہے اور والد کی شفقت و جانفشانی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہں رہ سکتے ۔ ان اشعار کو پڑھئے اور والد سے محبت کرنے والوں کے درمیان شیر کجئے ۔
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
بوسہ پر شاعری عاشق کی بوسے کی طلب کی کیفیتوں کا بیانیہ ہے ، ساتھ ہی اس میں معشوق کے انکار کی مزے دار صورتیں بھی شامل ہو جاتی ہیں ۔ یہ طلب اور انکار کا ایک جھگڑا ہے جسے شاعروں کے تخیل نے بےحد رنگین اور دلچسپ بنادیا ہے ۔ اس مضمون میں شوخی ، مزاح ، حسرت اور غصے کی ملی جلی کیفیتوں نے ایک اور ہی فضا پیدا کی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے اور ان کیفیتوں کو محسوس کیجئے۔
अहमियतاہمیت
importance, significance
महत्ता, महिमा, मुख्यता
اردو ادب میں تنقید کی اہمیت
قیوم صادق
تنقید
تاریخ اسلام میں واقعہ کربلا کی اہمیت
Aug 1956
ہندو تیوہاروں کی دلچسپ اصلیت
منشی رام پرشاد ماتھر
ہندو ازم
تحفۂ احمدیہ
گوشۂ عافیت
پریم چند
ناول
معاشیت کی ماہیت و اہمیت
ابوسالم
معاشیات
شمارہ نمبر-003
ابو محمد مصلح
عبدیت الہی، حیدرآباد
بیاض ہمدانی
اہلیہ عبداللہ پانی پتی
خواتین کی تحریریں
تاریخ وتنقید
حامد حسن قادری
کنج عافیت
سدرشن
صوفی ازم دی فارمیٹیو پیریڈ
احمت-ٹی۔کرامصطفی
میں اہمیت بھی سمجھتا ہوں قہقہوں کی مگرمزا کچھ اپنا الگ ہے اداس ہونے کا
صاحبان! یہ شریف زادیاں ان آبرو باختہ، نیم عریاں بیسواؤں کے بناؤ سنگار کو دیکھتی ہیں تو قدرتی طور پران کے دل میں بھی آرائش و دلربائی کی نئی نئی امنگیں اور ولولے پیدا ہوتے ہیں اور وہ اپنے غریب شوہروں سے طرح طرح کے غازوں، لونڈروں، زرق برق ساریوں اور قیمتی زیوروں کی فرمائشیں کرنے لگتی ہیں۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ ان کا پر مسرت گھر، ان کا راحت کدہ ہمیش...
جو تو نہیں ہے تو یہ مکمل نہ ہو سکیں گیتری یہی اہمیت ہے میری کہانیوں میں
کسی گاؤں میں شنکر نامی ایک کسان رہتا تھا۔ سیدھا سادا غریب آدمی تھا۔ اپنے کام سے کام، نہ کسی کے لینے میں نہ کسی کے دینے میں۔ چھکّاپنجا نہ جانتا تھا۔ چھل کپٹ کی اسے چھو ت بھی نہ لگی تھی۔ ٹھگے جا نے کی فکر نہ تھی۔ ودّ یانہ جانتا تھا۔ کھانا ملا تو کھا لیا نہ ملا تو چربن پر قنا عت کی۔ چر بن بھی نہ ملا تو پانی لیا اور رام کا نام لے کر سو رہا۔ مگر جب کوئی...
میں خاموش رہا اور اس کا ہاتھ چھوڑ کر پھر چل پڑا۔ اس وقت بیگو سے ایک منٹ کی گفتگو کرنا بھی مجھے گراں گزر رہا تھا۔ میں چاہتا تھا کہ وہ لڑکی میری نظروں سے ہمیشہ کے لیے اوجھل ہو جائے، میں نے بمشکل دو گز کا فاصلے طے ہوگا کہ وہ میرے سامنے آکھڑی ہوئی۔ اس کے بال پریشان تھے، آنکھوں کے ڈورے سرخ اور ابھرے ہوئے تھے، سینہ آہستہ آہستہ دھڑک رہا تھا۔ اس نے پوچھا، ’’کیا آپ واقعی جارہے ہیں؟‘‘
اہمیت کا مجھے اپنی بھی تو اندازہ ہےتم گئے وقت کی مانند گنوا دو مجھ کو
’’نیلم۔۔۔ نیلم۔۔۔‘‘میں نے کئی دفعہ اسے زور زور سے پکارا مگر اس نے کوئی جواب نہ دیا۔ آخر جب میں نے بہت زور سے خوف زدہ آواز میں نیلم کہا تو وہ چونکی، اور اٹھ کر جاتے ہوئے اس نے صرف اس قدر کہا، ’’سعادت میرا نام رادھا ہے!‘‘
امرت کور کی سمجھ میں یہ بات نہیں آتی تھی کہ اس کا خاوند لوگوں کو مدعو کرنے پر اس سے ہر بار یہ کیوں کہا کرتا ہے،’’امرت، یہ جو آج چائے پر آرہے ہیں، ہندوستان کے بہت بڑے شاعر ہیں۔سمجھیں، بہت بڑے شاعر۔ دیکھو ان کی خاطرتواضع میں کوئی کسر نہ رہے۔‘‘ آنے والا کبھی ہندوستان کا بہت بڑا شاعر ہوتا تھا یا بہت بڑا افسانہ نگار۔ اس سے کم پائے کا کوئی آدمی وہ کبھی ب...
موتی لال نہرورپورٹ سے پہلے ہندستانیوں پردومصیبت نازل تھیں۔ ایک ملیریا کی دوسری مس میوالمعروف بہ مادر ہند کی۔ ملیریا کا انسداد کچھ تو کونین سے کیا گیا بقیہ کا کثرت اموات سے۔ مس میوکے تدارک میں ہندو مسلمان دونوں چارپائی پرسربزانواورچوراہوں پردست وگریباں ہیں۔ نہرو رپورٹ اور مادر ہند دونوں میں ایک نسبت ہے ایک مسلمانوں کے سیاسی حقوق کواہمیت نہ دی۔ دوسری...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books