aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अहल-ए-अक़ीदत"
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
حرم و دیر ہوئے ترک عمل سے رسوادیکھیے اہل عقیدت اسے کیا کہتے ہیں
جو بھی ہے داستان اہل وفادرد و آلام کی کہانی ہے
ہم نے قربان کیے عشق میں جان و دل بھیحرمت اہل وفا ہو یہ ضروری تو نہیں
اور ہی ڈھنگ سے تنظیم گلستاں ہوتیدور اندیش اگر اہل گلستاں ہوتے
ہمارے منتخب کردہ یہ اشعار زندگی کے الگ الگ میدانوں میں اہم ترین خدمات انجام دینے والی شخصیات کے تئیں ایک طرح کا خراج عقیدت بھی ہیں اور ان کو یاد کر کے اداس ہوجانے کی کییفیتوں کا بیانیہ بھی ۔ شخص شخصیت کیسے بنتا ہے اور وہ اپنے عہد پر کس طرح کے اثرات چھوڑتا ہے ان سب کا اور شخصیتوں سے جڑے ہوئے اور بہت سے پہلوؤں کا تخلیقی بیان آپ اس شاعری میں پڑھیں گے ۔
अहल-ए-अक़ीदतاہل عقیدت
those who believe
مزاج اہل دل کی امتیازی شان تو دیکھوجو دشمن جان و دل کا ہے اسی سے پیار ہو جائے
درس الفت ہے زمانے کے لیے میرا جنوںشوق سے اہل بصیرت مجھ کو دیوانہ کہیں
عشق وہ عشق ہے جو جذب و اثر تک پہنچےحسن وہ حسن ہے جو اہل نظر تک پہنچے
اہل جہاں کو مجھ سے عداوت ہے کیا کروںیہ طرز انتقام محبت ہے کیا کروں
خاک چھانی جہان کی کیا کیاکوئی اہل نظر نہیں دیکھا
اہل وفا سے ترک تعلق کر لو پر اک بات کہیںکل تم ان کو یاد کرو گے کل تم انہیں پکارو گے
اہل وفا سے بات نہ کرنا ہوگا ترا اصول میاںہم کیوں چھوڑیں ان گلیوں کے پھیروں کا معمول میاں
کوئی اور بھی مورد لطف ہوا ملی اہل ہوس کو ہوس کی سزاترے شہر میں تھے ہمیں اہل وفا ملی ایک ہمیں کو جلا وطنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books