aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इंकार-ए-मोहब्बत"
چاہئے ہے مجھے انکار محبت مرے دوستلیکن اس میں ترا انکار نہیں چاہئے ہے
اقرار محبت تو بڑی بات ہے لیکنانکار محبت کی ادا اور ہی کچھ ہے
انکار محبت کو توہین سمجھتے ہیںاظہار محبت پر ہو جاتے ہیں برہم بھی
آگاہ رہ و رسم محبت ہیں جو عاشقوہ خود کو فغاں سے کبھی رسوا نہیں کرتے
इंकार-ए-मोहब्बतانکار محبت
refusal of love
’’ڈاکٹر۔۔۔ خدا کے لیے مجھے غلط نہ سمجھو۔ میں تم دونوں کو چاہتی ہوں، میں نے اپنی محبت کا آنچل تم دونوں پر ایک ساتھ ڈالا ہے۔ توام بچوں کی مانند تمہاری محبت نے اس دل میں ایک ہی وقت میں جنم لیا ہے۔۔۔ پال اور تم۔۔۔ تم اور پال،...
’’بالکل نہیں۔۔۔ آج تو میرے ہاتھ بھی گرم ہیں۔‘‘ ’’یہ محبت کی گرمی ہے راجدہ!‘‘ میں نے اس کے نرم اور نیم گرم ہاتھ دباکر کہا اور راجدہ مسکرانے لگی۔ ہم پھر اندھیرے کی غار میں سے گزر رہے تھے۔ مگر راجدہ کی سنہری جھومر کی چمک یہاں اور تیز...
کمر میں مستقل درد رہتا ہے، چہرہ زرد ہو کر پیلا پڑ گیا ہے۔ آنکھیں پھٹی پھٹی سی، ویران ویران سی رہتی ہیں۔ ان آنکھوں نے کیا دیکھ لیا ہے؟ اس کی عمر پچیس سال سے زیادہ نہیں۔ مگر اس کا جسم ڈھل گیا ہے۔ اندر ہی اندر گھل گیا...
ہم سے انکار محبت کا بھلا کب تک ہواس کے چہرے پہ عیاں صاف ہمارا دکھ ہے
انکار محبت پہ بھی رہبرؔ کو یقیں ہےوہ ان کہی ہر بات کی تفسیر تو دے گا
ضبط غم شیوۂ محبت ہےکیوں جفا کا گلہ کرے کوئی
یا رب حیات عشق مری بے مزا نہ ہوجیتے جی دل سے درد محبت جدا نہ ہو
کیا مرحلے ہیں راہ محبت کے مرحلےدل پر کہیں بنی ہے مری جان پر کہیں
بن کر ارمان محبت جو دلوں پر چھا سکےکہنے والے بھی کہیں تو ایسا افسانہ کہیں
ہمت شکن ہیں راہ محبت کے مرحلےہر موڑ ہر قدم پہ مصیبت ہے کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books