aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इलाज-ए-दोस्त"
عجز سے اور بڑھ گئی برہمی مزاج دوستاب وہ کرے علاج دوست جس کی سمجھ میں آ سکے
لاہور پہنچتے ہی مجھے یوں محسوس ہونے لگا جیسے میں کئی سال سمندر پار بسر کرنے کے بعد پہلی مرتبہ اپنے وطن میں داخل ہو رہا ہوں۔ سڑکوں پر لوگوں کے چہرے مہربان اور مانوس معلوم ہو رہے تھے۔ جیسے ان کے دل میری دوستی اور ہمدردی سے لبریز ہوں۔...
زخم ملتے ہیں علاج زخم دل ملتا نہیںوضع قاتل رہ گئی رسم مسیحائی گئی
ہم محو نظارہ کیا ہوتے اے دوست بھلا اس محفل میںجس بزم میں ہوش و خرد کھو کر ہم ہوش میں آنا بھول گئے
فصل گل کی نہ بات کر اے دوستجوش وحشت مرا سوا ہوگا
इलाज-ए-दोस्तعلاج دوست
cure of friend
عرش سے پرے ہوتا کاش کہ مکان اپنا...
گل کاریٔ نظر ہو کہ رنگ جمال دوستکچھ بات تھی کہ زیست جہنم نہ ہو سکی
تو اے دوست کہاں لے آیا چہرہ یہ خورشید مثالسینے میں آباد کریں گے آنکھوں میں تو سما نہ سکے
سو سو طرح سے تجھ کو سنوارا ہے حسن دوستسو سو طرح سے رنگ بدلتے رہے ہیں ہم
یہ مرا آخری پتھر ہے تری یاد میں دوستاب میں پانی کو پریشان نہیں کر سکتا
ایک زمانے میں ہماری شاعری نے بادشاہوں اورنوابوں کی سرپرستی میں ترقی کی۔ ایک مشہور شاعر فرخی کو تو بادشاہ وقت نے خوش ہو کر مویشیوں کا ایک گلہ انعام میں دے دیا تھا۔ اس نے غالباً غزل گوئی چھوڑ چھاڑ کر دودھ بیچنے کا پیشہ اختیار کر لیا کیونکہ...
بڑے لوگوں کے دوستوں اور ہم جلیسوں میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو اس دوستی اور ہم جلیسی کا اشتہار دے کر خود بھی ناموری حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دوسرے وہ عجز و فروتنی کے پتلے جو شہرت سے بھاگتے ہیں۔ کم از کم...
ہمارا حساب ہمیشہ سے کمزور رہا ہے۔ یوں تو اور بھی کئی چیزیں کمزور رہی ہیں۔ مثلاً مالی حالت، ایمان، لیکن ان کے ذکر کا یہ موقع نہیں۔ ادھر آج کی دنیا اعداد و شمار اور حساب کتاب کی دنیا ہے حتی کہ ہمارے دوست طارق عزیز بھی جو ہماری...
ایک زمانہ تھا کہ ہم قطب بنے اپنے گھر میں بیٹھے رہتے تھے اور ہمارا ستارہ گردش میں رہا کرتا تھا۔ پھر خدا کا کرنا ایسا ہوا کہ ہم خود گردش میں رہنے لگے اور ہمارے ستارے نے کراچی میں بیٹھے بیٹھے آب و تاب سے چمکنا شروع کردیا۔ پھر...
ہمارے عزیز دوست جمیل الدین عالی دوہوں والے، تماشا مرے آگے والے، نے اپنے ناطقہ کو سربگر بیاں کرتے ہوئے اخبار میں ایسا رقت انگیز مضمون لکھا ہے کہ جدھر جائیے خلقت زاروقطار رو رہی ہے۔ سارا شہر دیوار گریہ بنا ہوا ہے۔ لیاری کی جھگیاں بہہ گئی ہیں اور...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books