تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "कस्तूरी"
انتہائی متعلقہ نتائج "कस्तूरी"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kastuurii-bail
कस्तूरी-बैलکَسْتُوری بَیل
ایک جانور جو بھیڑ اور بھیل کے بین بین ہوتا ہے، اس کا قد بڑی بھیڑ کے برابر ہوتا ہے یہ شمال میں پتھریلی زمینوں کا رہنے والا ہے، اس کے جسم سے ایک قسم کی بدبو نکلتی ہے، بھیڑ بیل.
مزید نتائج "कस्तूरी"
شعر
آج بھی سپراؔ اس کی خوشبو مل مالک لے جاتا ہے
میں لوہے کی ناف سے پیدا جو کستوری کرتا ہوں
تنویر سپرا
غزل
پھول چمن کے سارے چن لوں دعاؔ افق کے پار چلوں میں
لیکن دل میں دبی دبی خواہش کستوری رہ جاتی ہے
دعا علی
غزل
دل خوشیوں کو ڈھونڈ رہا ہے دنیا کی آرائش میں
دیوانے کو علم نہیں ہے اندر کی کستوری کا