aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "क़फ़स-ए-मुर्ग़-ए-गिरफ़्तार"
مطبع راست گفتار، امرتسر
ناشر
انجمن تعمیر ادب مزنگ، لاہور
مژدہ اے ذوق اسیری کہ نظر آتا ہےدام خالی قفس مرغ گرفتار کے پاس
ہوگا احساں پئے گلگشت اگر تو صیادساتھ لے کر قفس مرغ گرفتار چلے
رات کرتا تھا وہ اک مرغ گرفتار سے بحثمیں بھی تا صبح رکھی بلبل گل زار سے بحث
رشک گلشن ہو الٰہی یہ قفسیہ صدا مرغ گرفتار کی ہے
قیدیٔ زلف کی قسمت میں ہے رخسار کی سیرشکر ہے باغ بھی ہے مرغ گرفتار کے پاس
شعر وادب کے سماجی سروکار بھی بہت واضح رہے ہیں اور شاعروں نے ابتدا ہی سے اپنے آس پاس کے مسائل کو شاعری کا حصہ بنایا ہے البتہ ایک دور ایسا آیا جب شاعری کو سماجی انقلاب کے ایک ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا اور سماج کے نچلے، گرے پڑے اور کسان طبقے کے مسائل کا اظہار شاعری کا بنیادی موضوع بن گیا ۔آپ ان شعروں میں دیکھیں گے کہ کسان طبقہ زندگی کرنے کے عمل میں کس کرب اور دکھ سے گزرتا ہے اور اس کی سماجی حثیت کیا ہے ۔ مزدوروں پر کی جانے والی شاعری کی اور بھی کئی جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
اگر آپ کو بس یوں ہی بیٹھے بیٹھے ذرا سا جھومنا ہے تو شراب شاعری پر ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔ آپ محسوس کریں گے کہ شراب کی لذت اور اس کے سرور کی ذرا سی مقدار اس شاعری میں بھی اتر آئی ہے ۔ یہ شاعری آپ کو مزہ تو دے گی ہی ،ساتھ میں حیران بھی کرے گی کہ شراب جو بظاہر بے خودی اور سرور بخشتی ہے، شاعری میں کس طرح معنی کی ایک لامحدود کائنات کا استعارہ بن گئی ہے ۔
क़फ़स-ए-मुर्ग़-ए-गिरफ़्तारقفس مرغ گرفتار
cage of arrested bird
کف گلفروش
فرقت کاکوروی
طنز و مزاح
Shumaara Number 017
محمد وحید کیلانی
قوس قزح
شمارہ نمبر-000
کف بہار
عرفانہ عزیز
مجموعہ
شمارہ نمبر-020، 021
گلشن گفتار
خواجہ خاں حمید اورنگ آبادی
تذکرہ
گل گفتار
کرشن کمار طورؔ
شاعری
گل افشانیٔ گفتار
نشور واحدی
شمارہ نمبر-018
شمارہ نمبر-023
شمارہ نمبر-022
شمارہ نمبر-024
شمارہ نمبر۔017
Jan 1927قوس قزح
شمارہ نمبر-001
شمارہ نمبر-027
Feb 1928قوس قزح
ڈر نالہ ہائے زار سے میرے خدا کو مانآخر نوائے مرغ گرفتار بھی نہیں
باغ میں پھول ہنسے دیتے ہیں بے دردی سےنالۂ مرغ گرفتار چلے آتے ہیں
روح گھٹتی ہے جو اس تنگ قفس میں میریصفت مرغ گرفتار پھڑکتا ہوں میں
نالۂ مرغ گرفتار سے بے زاری کیاگوش صیاد پہ اب یہ بھی گراں کیا ہوگا
شب وصل مرغ سحر یاد رکھنازباں کاٹ لوں گا جو رویا زیادہ
کیسے ٹیڑھا نہ چلے مار بڑی مشکل ہےسیدھی ہو زلف گرہ دار بڑی مشکل ہے
مرغ سحر عدو نہ موذن کی کچھ خطاپرویںؔ شب وصال میں سب ہے فتور صبح
گزشتہ بدھ کی شام ہمارا صدر کے ایک نامی ریستوران میں جانا ہوا۔ بیرا لپک کر آیا۔ ہم نے پوچھا، ’’کیا ہے؟‘‘ بولا، ’’جی اللہ کا دیا سب کچھ ہے!‘‘ ہم نے کہا، ’’کھانے کو پوچھ رہے ہیں۔ خیریت دریافت نہیں کر رہے۔ کیونکہ وہ تو تمہارے روغنی تن و...
عمر صیاد کی گزری اسی جاسوسی میںگل کو نامہ نہ کرے مرغ گرفتار رواں
کس کا چمکتا چہرا لائیں کس سورج سے مانگیں دھوپگھور اندھیرا چھا جاتا ہے خلوت دل میں شام ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books