aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कुमक"
سنت کمار سنہا
مصنف
بریندر کمار بھٹا چاریہ
دارالتبلیغ الاسلامی قم، ایران
ناشر
جے، سی، کماں رپا
انجنی کمار گویل
born.1958
اس کا لشکر جہاں تہاں یعنیہم بھی بس بے کمک گئے ہوں گے
میں تو دشمن کو بھی مشکل میں کمک بھیجوں گااتنی جلدی اسے پسپا نہیں ہونے دینا
یہ کیسی بے حسی ہے کہ پتھر ہوئی ہے آنکھویسے تو آنسوؤں کی کمک بارہا ملی
جب طوفان گزر چکا تو ایسا معلوم ہوا جیسے جرمنی کی فوج ٹینکوں اور بمباروں سمیت ادھر سے چھاپامار کر گزر گئی ہو۔ جہاں جہاں سے سوپ گزرا، بھیڑیں شکاری کتوں کی طرح بو سونگھتی حملہ کرتی گئیں۔ حجن ماں ایک طرف پلنگ پر دوپٹے سے اپنا منہ ڈھانکے گہری...
شجاعؔ شاعری ہوتی ہے ذات کے بل پرمری کمک پہ کوئی خاندان تھوڑی ہے
कुमकکمک
assistance, aid, reinforcement, help
सहायता, मदद, काम में अथवा युद्ध में।
کیف و کم
یوسف ناظم
طنز و مزاح
شمع جلتی رہی
ناول
مالیات عامہ اور ہمارے افلاس کے اسباب
منتخب افسانے
پروفیسر عزیز احمد
قصہ / داستان
دیہی صنعتیں اور دیہات کی نئی تعمیر
مالیات عامہ
معاشیات
گاؤں کے قریب کنویں کے سامنے سے ایک راستہ کھیت کی سمت گیا ہے، ایک طرف گڑھا ہے جس میں کھاد جمع ہے، دوسری طرف ببول کا پرانا کھوکھلا درخت ہے جیسے کوئی کہن سال و تمغہ یافتہ فوجی جس پر دو ایک شب بیدار بزرگ اس طور سے بیٹھے...
یہ کیسی بات مرا مہربان بھول گیاکمک میں تیر تو بھیجے کمان بھول گیا
چمی کو بڑی بیگم کے دیے ہوئے قلمی آم کھا کر دست لگے ہوئے تھے۔ کنیزکو اپنے کاموں سےاتنی فرصت کہاں کہ اسے پتہ بھی چلتا، ذرا فرصت ملی تو سلمیٰ بی کی ڈریسنگ ٹیبل کے لمبے آئینے کے سامنے کھڑی کامدانی والا دھانی دوپٹہ سینے سے ڈھلکائے دیر سے...
پھر پس پسپائی میرا حوصلہ زندہ ہواآسماں سے پھر کوئی تازہ کمک آنے کو ہے
جب منڈیروں پہ پرندوں کی کمک جاری تھیلفظ تھے لفظوں میں احساس کی سرداری تھی
’’اب کے کہاں آگ لگی؟‘‘ ’’کچھ باقی بھی بچے گا یا سب کچھ جل جائے گا۔‘‘...
ہر قدم تازہ کمک ملتی رہی اپنے خلافمیرا اپنا ہی عدو میرے علاوہ کون تھا
کوئی دھول اڑتی تھی راستوں پہ نہ کھل سکاوہ غنیم تھا کہ کمک غبار میں کون تھا
مچا ہوا ہے بدن میں لہو کا واویلاکہیں سے کوئی کمک لاؤ زہر کاری ہے
لرزش لب کو زباں کوئی کمک دے نہ سکیپوچھنے پر بھی تو اعلان تمنا نہ ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books