aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ंदा-ज़न"
حیرت الہ آبادی
1835 - 1892
شاعر
حمیداللہ خاں یوسف زئی
مصنف
منشی دولہ جان خاں عارف تسلیمی
سعید نعمانی مرادآبادی
born.1953
جے ۔ بی ۔ خاں تابش
سید میراں جی خدا وند خدا نما
1625 - 1672
جمہوریت کی لاش پہ طاقت ہے خندہ زناس برہنہ نظام میں ہر آدمی کی خیر
جس غنچہ لب کو چھیڑ دیا خندہ زن ہواجس گل پہ ہم نے رنگ جمایا چمن ہوا
سوئے دریا خندہ زن وہ یار جانی پھر گیاموتیوں کی آبرو پر آج پانی پھر گیا
باد و باراں سے الجھتا خندہ زن گرداب پراک جزیرہ تیرتا جاتا ہے سطح آب پر
وہ حسن جو خندہ زن تھا کبھی مہتاب کی اجلی کرنوں پروہ گال جنہوں نے شرمایا شاداب کنول کے پھولوں کو
میرتقی میر اردو ادب کا وہ روشن ستارہ ہیں ، جن کی روشنی آج تک ادیبوں کے لئے نئے راستے ہموار کر رہی ہے - یہاں چند غزلیں دی جا رہی ہیں، جو مختلف شاعروں نے ان کی مقبول غزلوں کی زمینوں پر کہی اور انھیں خراج عقیدت پیش کی-
خفا ہونا اور ایک دوسرے سے ناراض ہونا زندگی میں ایک عام سا عمل ہے لیکن شاعری میں خفگی کی جتنی صورتیں ہیں وہ عاشق اور معشوق کے درمیان کی ہیں ۔ شاعری میں خفا ہونے ، ناراض ہونے اور پھر راضی ہوجانے کا جو ایک دلچسپ کھیل ہے اس کی چند تصویریں ہم اس انتخاب میں آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔
قسمت ایک مذہبی تصور ہے جس کے مطابق انسان اپنے ہرعمل میں پابند ہے ۔ وہ وہی کرتا ہے جو خدا نے اس کی قسمت میں لکھ دیا ہے اور اس کی زندگی کی ساری شکلیں اسی لکھے ہوئے کے مطابق ظہور پزیر ہوتی ہیں ۔ شاعری میں قسمت کے موضوع پر بہت سی باریک اور فلسفیانہ باتیں بھی کی گئی ہیں اور قسمت کا موضوع خالص عشق کے باب میں بھی برتا گیا ہے ۔ اس صورت میں عاشق اپنی قسمت کے برے ہونے پر آنسو بہاتا ہے ۔
ख़ंदा-ज़नخندہ زن
one who laughs derisively
हँसने वाला
جنگ روس و جاپان
ظفر علی خاں
ڈرامہ
شعلۂ جاں
احسن علی خاں
مجموعہ
یہ رامپور ہے
تاریخ جنگ عظیم یورپ
عظمت اللہ خاں
تاریخ
یہ رام پور ہے
عشرت کدۂ جم
محمد فتحیاب خاں!
مطبوعات منشی نول کشور
کاروان رام پور
تاریخ ادب
لسان مطالعہ لسان
گلدستہ جشن آصفیہ
حکیم عبد اللہ خاں فریاد
قصیدہ
خدا کیوں
جے اینڈرسن ٹامسن،جونیر
سائنس
جو اکثر یاد آتے ہیں
محمد ارشد خاں
مضامین
نسیم طیبہ
گاندھی جی بادشاہ خاں کے دیس میں
سید عابد حسین
سفر نامہ
جو نسیم خندہ چلے
ستیہ پال آنند
نظم
خندہ زن کفر ہے احساس تجھے ہے کہ نہیںاپنی توحید کا کچھ پاس تجھے ہے کہ نہیں
کوئی سر کشیدہ و خندہ زنکوئی سر خمیدہ سیاہ رو
کوئی کیوں طور پر خندہ زن ذوق نظر ہوتاکلیم اپنی جگہ کرنا تھا پہلے امتحاں اپنا
چمن ہے سارا خندہ زنطیور سب ہیں نغمہ زن
یہ خندہ زن صداقتیں قیامتیں لیے ہوئےزمین کی تہوں میں آفتاب ڈھونڈھتا ہوں میں
بے لباسی پیراہن پہ خندہ زنبے حیائی ایک کاروبار ہے
دوست ہی خندہ زن نہیں مجھ پرخود بھی اپنی ہنسی اڑاتا ہوں
ستاروں کی نگاہیں جھک گئی ہیںزمیں پھر خندہ زن ہے آسماں پر
مسکرا کر کھل اٹھا صحرا میں بھیخندہ زن غنچہ عجب شاداب تھا
ملگجی سی روشنی میں ایک پیڑکانپتی انگلی سے مجھ پر خندہ زن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books