aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़्वाहिश-ए-बाल-ओ-पर"
شعبۂ اطلاعات وثقافتی امور، حکومت مغربی بنگال
ناشر
خواہش بال و پر میں رہتا ہےمطمئن کون گھر میں رہتا ہے
قفس توڑنا بعد کی بات ہےابھی خواہش بال و پر کیجیے
جگر کے خون سے تزئین بال و پر کر دیچمن اسیر نے یوں زندگی بسر کر دی
قید زنداں میں خیال بال و پر آیا تو کیاپتلیوں میں گویا عکس بام و در آیا تو کیا
یہ فضائے نیلگوں یہ بال و پر کافی نہیںماہ و انجم تک مرا ذوق سفر کافی نہیں
عشق ، رومان اور محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
شعر وادب کے سماجی سروکار بھی بہت واضح رہے ہیں اور شاعروں نے ابتدا ہی سے اپنے آس پاس کے مسائل کو شاعری کا حصہ بنایا ہے البتہ ایک دور ایسا آیا جب شاعری کو سماجی انقلاب کے ایک ذریعے کے طور پر اختیار کیا گیا اور سماج کے نچلے، گرے پڑے اور کسان طبقے کے مسائل کا اظہار شاعری کا بنیادی موضوع بن گیا ۔آپ ان شعروں میں دیکھیں گے کہ کسان طبقہ زندگی کرنے کے عمل میں کس کرب اور دکھ سے گزرتا ہے اور اس کی سماجی حثیت کیا ہے ۔ مزدوروں پر کی جانے والی شاعری کی اور بھی کئی جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
ख़्वाहिश-ए-बाल-ओ-परخواہش بال و پر
wait for feathers & wings
عباسیان کاکوری
محمد حسن عباسی کاکوری
تہذیبی وثقافتی تاریخ
بچوں کی جنرل سائینس
او۔پی۔ شرما
سائنس
مناظرے مذکر و مؤنث کے
عطا عابدی
افسانہ
ڈرامے کا تاریخی و تنقیدی پس منظر
محمد اسلم قریشی
تنقید
مکتوبات و خطبات رومی
محمد ریاض
خط
شہزادی گلنار اور حمید وسعید
پروفیسرعطاءاللہ
ادب اطفال
پنچ تنترا اینڈ ہیٹوپڈیزا اسٹوریز
اے۔ ایس۔ پی۔ اییر ایم۔ اے۔
اساس کار و بار
ایس۔ آر۔ طرزی
دیگر
اے کہ تجھ سے طاقت پرواز بال و پر میں ہےوہ بلندی دے جو عزم حوصلہ پرور میں ہے
بھروسا اسیری میں تھا بال و پر پرسو پر وا ہوئے نہ قفس کے بھی در پر
ہمارے بال و پر میںآسماں پیمائی لکھی تھی
بال و پر ہوں تو فضا کافی ہےورنہ پرواز انا کافی ہے
قفس کو توڑ کے میں بال و پر بھی دیکھوں گاجو بال و پر ہوں سلامت تو گھر بھی دیکھوں گا
خواہش پرواز ہے تو بال و پر بھی چاہئےمیں مسافر ہوں مجھے رخت سفر بھی چاہئے
بال و پر بھی گئے بہار کے ساتھاب توقع نہیں رہائی کی
شعور دے کے مجھے بال و پر نہیں دیتاسفر کا کہتا ہے زاد سفر نہیں دیتا
یونہی بے بال و پر کھڑے ہوئے ہیںہم قفس توڑ کر کھڑے ہوئے ہیں
بال و پر کی جنبشوں کو کام میں لاتے رہواے قفس والو قفس سے چھوٹنا مشکل سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books