aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गुंजाइश-ए-शुक्र"
دیکھ کر رنگ مزاج یار کیا کہیے فراقؔاس میں کچھ گنجائش شکر و شکایت بھی تو ہو
مجھ پہ وہ مشق ناز کرتے ہیںشکر پروردگار کرتا ہوں
ہم نے دیکھا ہے کہ لوگ اندھا دھند جس دن جو کام چاہیں کردیتے ہیں۔ یہ جنتری سب کے پاس ہو تو زندگی میں انضباط آ جائے۔ ہفتے کا دن آیا اور سبھی لوگ سوٹ کیس اٹھاکر سفر پر نکل گئے۔ جو نہ جا سکے وہ بچوں کو اسکول میں...
انہیں بھی ساتھ لیتا جا، کہیں ٹکیاں بنالینا ارے صیاد دو انڈے بھی رکھے ہیں نشیمن میں...
بس مسافروں کے لیے مژدہ کراچی میں مالک ایسوسی ایشن بڑے فخر اور مسرت سے اعلان کرتی ہے کہ آج سے شہر میں تمام بسوں کے کرائے دگنے کردیے گئے ہیں۔ امید ہے محب وطن حلقوں میں اس فیصلے کا عام طور پر خیر مقدم کیا جائے گا۔ کیونکہ اس...
गुंजाइश-ए-शुक्रگنجائش شکر
scope for thanking
(ایک ریویو) جناب مطبخ مرادآبادی کی یہ کتاب مستطاب ہمارے پاس بغرض ریویو آئی ہے۔ جو صاحب یہ کتاب لائے وہ نمونہ طعام کے طور پر بگھارے بینگنوں کی ایک پتیلی بھی چھوڑ گئے تھے۔ کتاب بھی اچھی نکلی۔ بینگن بھی۔ قلت گنجائش کی وجہ سے آج ہم فقط کتاب...
گل گونۂ ترقیٔ تہذیب و علم سےشکر خدا کہ سرخ ہیں رخسار آج کل
بلبلوں سے نہیں گل زار زمانہ خالیشکر ہے یاں بھی ہم آواز نظر آتے ہیں
بوسہ مانگا تو کہا شکر خدا اچھا ہوںبات کیا جلد اڑائی ہے الٰہی توبہ
شکر خدائے پاک ہے اے نادرؔ حزیںامت میں ہم رسول کی کہلائے جاتے ہیں
قیدیٔ زلف کی قسمت میں ہے رخسار کی سیرشکر ہے باغ بھی ہے مرغ گرفتار کے پاس
گنجایش عداوت اغیار یک طرفیاں دل میں ضعف سے ہوس یار بھی نہیں
گنجائش تصور یک لفظ بھی نہیںیاں ہر کسی کے واسطے افسانہ چاہئے
مری ہستی فضاے حیرت آباد تمنا ہے جسے کہتے ہیں نالہ وہ اسی عالم کا عنقا ہے...
خیال صحرائے ذات میں اس مقام پر تھاجہاں کہ گنجائش فرار و نجات کم تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books