aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गोश-ए-बेहोश"
سنتا ہے کون عاشقوں کی آہ و زاریاںگوش چمن کو شور عنادل سے کیا غرض
گوش بے ہوش وہ کیا جس نے کہ ہنگام نواکوئی نالہ ہی لب نے سے نکلتا نہ سنا
اسپوٹنک اپنی جگہ اور انگلش اپنی جگہ، لیکن نام کے اس طمطراق کے باوجود تھا یہ بھی پرائمری اسکول اور ہم یہ سوچ کر کچھ آزردہ سے ہوگئے کہ یہی رفتار رہی، یعنی ہماری زندگی کے یہ دن پرائمری اسکولوں سے خطاب کرتے گزرگئے تو یونیورسٹی کنووکیشن سے خطاب کی...
مدرسہ علمیہ شرطیہ موچی دروازے کے پرنسپل مرزا اللہ دتہ خیال نے جو چھ ماہ میں میٹرک اور دو سال میں بی۔اے پاس کرانے کی گارنٹی لیتے ہیں، ماہ نامہ، ’’تصویر بتاں‘‘ میں پہلی بار اس بات کا اعتراف کیا کہ علامہ مرحوم کو مثنوی مولانا روم کے بعض مقامات...
ہم نے دیکھا ہے کہ لوگ اندھا دھند جس دن جو کام چاہیں کردیتے ہیں۔ یہ جنتری سب کے پاس ہو تو زندگی میں انضباط آ جائے۔ ہفتے کا دن آیا اور سبھی لوگ سوٹ کیس اٹھاکر سفر پر نکل گئے۔ جو نہ جا سکے وہ بچوں کو اسکول میں...
गोश-ए-बेहोशگوش بے ہوش
senseless ear
کہاں تک نہ بے ہوش و بے خود کرے گیمئے وصل ہے کوئی شربت نہیں ہے
لطف آئے جو شب وصل موذن سو جائےکیونکہ وہ گوش بر آواز نظر آتے ہیں
جو بھی ملا اسی کا دل حلقہ بگوش یار تھااس نے تو سارے شہر کو کر کے غلام رکھ دیا
ہے نغمہ ریز ساز حیات آج بھی یہاںلیکن وہ گوش ہوش و دل باخبر کہاں
ہے گفت و شنید ایسے سے اے رشکؔ کہ جس نےگوشہ شنوا و لب گویا کو بنایا
گوش مشتاق صدائے نالۂ دل اب کہاںشعر اگر دل کے لہو میں ڈوب کر نکلے تو کیا
پھونکا ہے کس نے گوش محبت میں اے خداافسون انتظار تمنا کہیں جسے
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخرجو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا پھر استوار ہوگا
گوش دل و جاں میں ہیں امانت تری باتیںموتی کبھی نکلیں گے نہ اس کان سے باہر
اے جہاں زادمرے گوشۂ باطن کی صدا ہی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books