aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चटोरा"
اگر کوئی دعویٰ کند باطل شود بمقام موضع کاٹھ، عقب جامع مسجد کلاں...
آپ کا لٹورا بیٹا میری کھیر کھا گیاآپ کا چٹورا بیٹا میری کھیر کھا گیا
بھوکا چٹوراگڑیا کو جس نے
’’سنو سدھو! میں کنور سے بات کر چکا ہوں۔ وہ کہنے لگا گروجی میں تو اپنے شاگردوں کو روز سمجھاتا ہوں کہ ادھر تم پریم کے چکر میں پڑے اور ادھر تمہارا فن بگڑا۔ کیوں کہ ہم لوگوں کی آمدنی اگر کسی دن دو تین ہزار ہو جاتی ہے تو...
کہتے ہیں قاسمیؔ بھی بچپن کا ہے چٹوراہتھے چڑھے گی جب بھی وہ دل ربا تو جانو
चटोराچٹورا
gourmet, fond of eating
محمود، ’’تو یہ دست پناہ کوئی کھلونا ہے؟‘‘ حامد، ’’کھلونا کیوں نہیں ہے؟ ابھی کندھے پر رکھا، بندوق ہو گیا" ہاتھ میں لے لیا فقیر کا چمٹا ہو گیا۔ چاہوں تو اس سے تمہاری ناک پکڑ لوں۔ ایک چمٹا دوں تو تم لوگوں کے سارے کھلونوں کی جان نکل جائے۔...
یہ تب کی بات ہے جب بھابی ہلکی پھلکی تیتری کی طرح طرار تھیں، لڑتی ہوئی چھوٹی سی پشمی بلی معلوم ہوتی تھیں۔ بھیا کوان پر غصہ آنے کے بجائے اور شدت سے پیار آتا۔ مگر جب ان پر گوشت نےجہاد بول دیا تھا، وہ بہت ٹھنڈی پڑگئی تھیں۔ انھیں...
گھروں کے علاوہ بعض بازار کے دکانداروں نے کسی ایک چیز میں ایسا نام پایا کہ آج تک ان کی مثال دی جاتی ہے، مثلاً گھنٹے والا حلوائی، چڑیا والا کبابی، سر کی والوں کا کھیروالا، پائے والوں کے چچا کبابی، قابل عطار کے کوچے کا حلوہ سوہن والا، شاہ...
ایک صاحب کے یہاں ہم دس روز ٹھہرے۔ ان کی بیوی، ان کی دو سالیاں، ان کے تین بچے سب بلا کے چٹورے تھے۔ بلڈنگ کے پاس سے کوئی بھی خوانچہ والا گزرے ٹھہرا لیا جاتا تھا اور سیکڑوں روپے ماہوار ہر ماہ یوں برباد کر دیے جاتے تھے۔ صاحب...
’’ہوا کیا؟‘‘ سب دوڑی دوڑی آئیں۔ ’’بھئی اللہ ہم نے تو بس ایک سیر چاول لئے تھے۔ انہوں نے تو اپنے چٹورے دوستوں کو دعوت دے ڈالی ہے۔ وہ تو سارا کا سارا پلاؤ پار کر جائیں گے اور پھر بوٹ تو ایک ہی کاٹا تھا ہم نے!!‘‘...
اندازہ لگایا گیا ہے کہ اس ٹولی میں کم از کم چھ سات چٹورے آدمی ضرور ہیں، جو دس بارہ آدمیوں کی خوراک ایک ہی وقت میں ہضم کر جاتے ہیں۔ ٹڈی دل کی طرح جہاں سے گزر جاتے ہیں ہر چیز کا صفایا کر دیتے ہیں۔ مجھے شبہ ہے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books