aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जश्न-ए-बहार"
کیسا جشن بہار ہے اپناگل پہ سایہ بھی بار ہے اپنا
تم بھی جشن بہار کر دیکھوخود کو پھر سوگوار کر دیکھو
خزاں کا سوگ یا جشن بہار کرتے ہوئےکٹی ہے عمر ترا انتظار کرتے ہوئے
جشن بہار نو ہے نشیمن کی خیر ہواٹھا ہے کیوں چمن میں دھواں روشنی کے ساتھ
گیسو جو کھولے رات نے آنکھیں دیا بنیںجو رونق بہارؔ تھا جانے کدھر گیا
जश्न-ए-बहारجشن بہار
celebration of spring
زندگی کے دشت میں آیا نہ جب عکس بہارمیں نے خود کو خود دکھایا وحشتوں کا سلسلہ
ہو نہ ہو یہ بہارؔ سازش ہےزیر لب ان کے مسکرانے میں
شوالکا پر نہ کوئی جوگیصدائے جشن بہار دے گا
بہارؔ لوٹ لیا کس نے قافلہ دل کایہ کس نے ظلم کے ہاتھوں میں رہبری دے دی
تتلیوں کو روک لو جانے نہ دو باد صبااب بہارؔ بے خزاں کا ہے گزارا ریت پر
حضرت ایوب کو کیا پڑھ لیا تم نے بہارؔصابروں کی زندگی پر تبصرہ کرنے لگے
بڑھیں ہیں وحشتیں موسم کی ایسے روگ بھی پالےبہار آرزو کرنے دوبارہ کیسے آؤں گی
سب پرندے بچ گئے ہیں موسموں کی گرد سےاب بہارؔ گلستاں آئی یہ اٹھتا شور ہے
ہم اہل غم کا کیا کہ بہار ان کے نام پربہلا دیا کسی نے تو اکثر بہل گئے
آس کے پر کیف موسم کا اثر کیسا لگااس بہار نو شگفتہ کا ثمر کیسا لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books