aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़रूर"
ظہور نظر
1923 - 1981
شاعر
انجم فوقی بدایونی
1911 - 1995
ظہور منہاس
born.1996
شاداں اندوری
1912 - 1971
ظہور عنبر قریشی
مصنف
ضرر وصفی
ظہور چوہان
born.1971
خییام
1927 - 2019
فن کار
جنید احمد نور
born.1992
ابو جعفر محمد بن جریر الطبری
ظہور بسوانی
سید ظہور حسین
ظہور شاہ سید ہاشمی
علی بخش ظہور
1905 - 1975
حامد ظہور
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گامگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
مرے جنوں کا نتیجہ ضرور نکلے گااسی سیاہ سمندر سے نور نکلے گا
ہوئی ہے حضرت ناصح سے گفتگو جس شبوہ شب ضرور سر کوئے یار گزری ہے
ہم پاس سے تم کو کیا دیکھیں تم جب بھی مقابل ہوتے ہوبیتاب نگاہوں کے آگے پردہ سا ضرور آ جاتا ہے
استاد شاعروں کی یہ غزلیں ہر اس شخص کو مہ زبانی یاد ہونگی جنہیں کلاسک اردو شاعری کا شوق ہے - آپ بھی اسکا لطف لیں -
تحریک آزادی میں ضبط شدہ کتابوں کو یہاں پڑھیں۔ ایسی کتابیں جو تحریک آزادی میں انگریز حکومت کے ذریعہ ضبط کرلی گئی تھیں۔ ریختہ نے اپنے قارئین کے لئے تحریک آزادی کی ضبط شدہ کتابوں کا ایک عمدہ کلیکشن تیار کیا ہے، آپ کو ضرور استفادہ کرنا چاہئے۔
اردو کے اہم رومانی ناولوں کا انتخاب، آپ کو ضرور پڑھنا چاہئیے۔
ज़रूरضرور
absolutely, certainly, necessary, needful
اردو غزل میں شاہد بازی
ظہور شہداد اظہر
شاعری تنقید
تفسیر ابن جریر
اسلامیات
موازنہ انیس و دبیر کا تنقیدی مطالعہ
سید ظہورالاسلام
مرثیہ تنقید
ترجمۂ تاریخ طبری
تاریخ اسلام
نازک
ناول
رپورتاژ نگاری
ظہور احمد اعوان
رپورتاژ
تاریخ طبری (حصہ۔001)
تاریخ
تاریخ طبری (حصہ-003،004)
تاریخ طبری (حصہ۔004)
تاریخ طبری (حصہ۔003)
تاریخ طبری (حصہ۔002)
موسم کا اعتبار نہیں
ظہور الاسلام جاوید
کلونت کور چڑ گئی۔ ’’نہیں تم ضرور شہر گیے تھے۔۔۔ اور تم نے بہت سا روپیہ لوٹا ہے جو مجھ سے چھپا رہے ہو۔‘‘’’وہ اپنے باپ کا تخم نہ ہو جو تم سے جھوٹ بولے۔‘‘
کچھ پھل ضرور آئیں گے روٹی کے پیڑ میںجس دن مرا مطالبہ منظور ہو گیا
تبادلے کی تیاریاں مکمل ہو چکی تھیں۔ ادھر سے ادھر اور ادھر سے ادھر آنے والے پاگلوں کی فہرستیں پہنچ گئی تھیں اور تبادلے کا دن بھی مقرر ہو چکا تھا۔ سخت سردیاں تھیں، جب لاہور کے پاگل خانے سے ہندو، سکھ پاگلوں سے بھری ہوئی لاریاں پولیس کے محافظ د ستے کے ساتھ روانہ ہوئیں۔ متعلقہ افسر بھی ہمراہ تھے۔ واہگہ کے بارڈر پر طرفین کے سپرنٹنڈنٹ ایک دوسرے سے ملے اور...
مگر یہاں دہلی میں وہ جب سے آئی تھی ایک گورا بھی اس کے یہاں نہیں آیا تھا۔ تین مہینے اس کو ہندوستان کے اس شہر میں رہتے ہوگیے تھے جہاں اس نے سنا تھا کہ بڑے لاٹ صاحب رہتے ہیں، جو گرمیوں میں شملے چلے جاتے ہیں، مگر صرف چھ آدمی اس کے پاس آئے تھے۔ صرف چھ، یعنی مہینے میں دو اور ان چھ گاہکوں سے اس نے خدا جھوٹ نہ بلوائے تو ساڑھے اٹھارہ روپے وصول کیے تھے۔ تین ...
حد سے بڑھ کر حسین لگتے ہوجھوٹی قسمیں ضرور کھایا کرو
چماروں کا کنبہ تھا اور سارے گاؤں میں بدنام۔ گھیسو ایک دن کام کرتا تو تین دن آرام، مادھو اتنا کام چور تھا کہ گھنٹے بھر کام کرتا تو گھنٹے بھر چلم پیتا۔ اس لئے اسے کوئی رکھتا ہی نہ تھا۔ گھر میں مٹھی بھر اناج بھی موجود ہو تو ان کے لئے کام کرنے کی قسم تھی۔ جب دو ایک فاقے ہو جاتے تو گھیسو درختوں پر چڑھ کر لکڑی توڑ لاتا اور مادھو بازار سے بیچ لاتا۔ اور جب...
گر ڈوبنا ہی اپنا مقدر ہے تو سنوڈوبیں گے ہم ضرور مگر ناخدا کے ساتھ
بہت مشہور ہے آئیں ضرور آپ یہاںیہ ملک دیکھنے لائق تو ہے حسین نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books