aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जिगर-ए-लख़्त-लख़्त"
کرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت کوعرصہ ہوا ہے دعوت مژگاں کیے ہوئے
ستارے سسکیاں بھرتے تھے اوس روتی تھیفسانۂ جگر لخت لخت ایسا تھا
بجز متاع دل لخت لخت کچھ بھی نہیںمری نگاہ میں تدبیر و بخت کچھ بھی نہیں
آنکھیں بجھی بجھی سی دل لخت لخت دیکھخوابوں نے میرے کھائی کہاں پر شکست دیکھ
بہ التہاب تمنائے دید حاصل عشقدھواں سا از جگر لخت لخت اٹھنے لگا
जिगर-ए-लख़्त-लख़्तجگر لخت لخت
shredded heart/liver
مقتل ابی مخنف و قیام مختار
ادبی مخنف لوط بن یحیٰ
کرن کرن ترا پیکر کلی کلی چہرہیہ لخت لخت بدن اب کہیں بہم بھی تو ہو
مجھے ہے شہر کے گھروں سے صرف اس قدر گلہکہ بھائی حسن آسمان لخت لخت میں نہیں
حمد و ثنا سخن کا نہیں دل کا ہے ریاضکیسے ثنا کروں میں دل لخت لخت سے
رات کو دوبجے میں نے گھر میں قدم رکھا۔ گھر میں اندھیرا تھا۔ باہر کی روشنی کے ریزے میری آنکھوں میں تھے جو گھر کے اندھیرے میں چبھنے لگے۔ گھر کے ایک کونے میں رکھی ہوئی لالٹین کی بتی کو میں نے اکسایا۔ اس کے ٹوٹے ہوئے شیشے میں سے...
دختر رز پہ گریں مست پتنگوں کی طرحشمع محفل ہو یہ لخت جگر جام شراب
یہ اور بات جگر لخت لخت ہو جاتااس ایک پل کے لیے دل بھی سخت ہو جاتا
گئے وہ دن کہ مجھی تک تھا میرا دکھ محدودخبر کے جیسا یہ افسانہ لخت لخت نہ تھا
یہ ٹکڑے یہ ریزے یہ ذرے یہ قطرے یہ ریشےیہ میری سمجھ کی نسینی کے پادان
اجالتا ہوں میں نعلین پائے لخت جگرکہ مدرسے کو چلا علم کا خزانہ کوئی
پریشاں فوج فوج لخت دل نکلے ہے آنکھوں سےنپٹ ناداں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books