aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "झगड़ा"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
کیا جھگڑا سود خسارے کایہ کاج نہیں بنجارے کا
وہ لڑ کر بھی سو جائے تو اس کا ماتھا چوموں میںاس سے محبت ایک طرف ہے اس سے جھگڑا ایک طرف
دیر وحرم اور ان سے وابستہ افراد کے درمیان کی کشمکش اور جھگڑے بہت پرانے ہیں اور روز بروز بھیانک روپ اختیار کرتے جارہے ہیں ۔ شاعروں نے اس موضوع میں ابتدا سے ہی دلچسپی لی ہے اور دیر وحرم کے محدود دائرے میں بند ہوکر سوچنے والے لوگوں کو طنز کا نشانہ بنایا ہے ۔ دیر وحرم پر ہمارے منتخب کردہ ان اشعار کو پڑھ کو آپ کو اندازہ ہوگا کہ شاعری کی دنیا کتنی کھلی ہوئی ، کشادہ اور زندگی سے بھرپور ہے ۔
झगड़ाجھگڑا
quarrel, fight
झगड़ा
اس کی بڑی خواہش تھی کہ وہ لوگ آئیں جو اس سے ہمدردی کا اظہار کرتے تھے اور اس کے لیے پھل، مٹھائیاں اور کپڑے لاتے تھے۔ وہ اگر ان سے پوچھتا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کہاں ہے؟ تو وہ اسے یقیناً بتا دیتے کہ پاکستان میں ہے یا ہندوستان...
نہ پاک ہوگا کبھی حسن و عشق کا جھگڑاوہ قصہ ہے یہ کہ جس کا کوئی گواہ نہیں
تمہیں چاہوں تمہارے چاہنے والوں کو بھی چاہوںمرا دل پھیر دو مجھ سے یہ جھگڑا ہو نہیں سکتا
سمجھتے ہی نہیں نادان کے دن کی ہے ملکیتپرائے کھیتوں پہ اپنوں میں جھگڑا ہونے لگتا ہے
تم نے بھی ان سے ہی ملنا ہوتا ہےجن لوگوں سے میرا جھگڑا ہوتا ہے
بس اک ہی دوست ہے دنیا میں اپنامگر اس سے بھی جھگڑا چل رہا ہے
’’سو جاؤ بیٹاکیسا چور‘‘ ربو کی آواز آئی۔ میں جلدی سے لحاف میں منہ ڈال کر سو گئی۔ صبح میرے ذہن میں رات کے خوفناک نظارے کا خیال بھی نہ رہا۔ میں ہمیشہ کی وہمی ہوں۔ رات کو ڈرنا، اٹھ اٹھ کر بھاگنا اور بڑبڑانا تو بچپن میں روز ہی...
اس بار وہ تلخی ہے کہ روٹھے بھی نہیں ہماب کے وہ لڑائی ہے کہ جھگڑا نہ کریں گے
اور جب ایک روز استاد منگو نے کچہری سے اپنے تانگے پر دو سواریاں لادیں اور ان کی گفتگو سے اسے پتہ چلا کہ ہندستان میں جدید آئین کا نفاذ ہونے والا ہے تو اس کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہی۔ دو مارواڑی جو کچہری میں اپنے دیوانی مقدمے...
ہے اپنے ہاتھ میں اپنا گریباںنہ جانے کس سے جھگڑا کر رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books