aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "टाली"
مانک ٹالہ
مصنف
مانک ٹالا
born.1924
ارنسٹ ٹالر
ٹیلی میگ، اسلام آباد
ناشر
فخرالدین ہاؤس، لنگر ٹولی، پٹنہ
عرفانہ صمد، پٹھان ٹولی، عالم گنج، پٹنہ
جے ٹال بائز ویلر
بات ساقی کی نہ ٹالی جائے گیکر کے توبہ توڑ ڈالی جائے گی
مانگے تو اگر جان بھی ہنس کے تجھے دے دیںتیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی
جن کو نہ ملنے دے گا زمانہاب یہ بلا ٹلتی نہیں ٹالی
’’آپ بات ٹال کیوں رہے ہیں؟ ’’میں نے تو آج تک تمہاری کوئی بات نہیں ٹالی۔‘‘...
टालीٹالی
مونث۔ اَٹھنّی
बाज़ार की गाली हँस कर टालीبازار کی گالی ہَنس کَر ٹالی
مجمع عام میں جو الزام لگایا جائے اس کا جواب نہیں دینا چاہیے، (تاکہ تماشا نہ بنے)
پریم چند اور تصانیف پریم چند
آدمی
ڈراما
تحقیق
گناہ کا رشتہ
تمثیلی/ علامتی افسانے
پریم چند حیات نو
سوانح حیات
تاریخ جلسۂ قیصری
تاریخ
دامن کی آگ
ہوری کا دوسرا جنم
پیاسی بیل
افسانہ
بابائے اردو اور برادران یوسف
مقالات/مضامین
پنجرے کے پنچھی
کنبے کے لفظ پر ایک لطیفہ سنتے چلیے۔ اس کے کنبے کے سبھی آدمی اس کے گھر کے نہیں تھے۔ ان پچیس افراد میں سے اس کا نہ کوئی لڑکا تھا نہ لڑکی، ماں نہ بہن صرف وہ ایک خود تھی یا اس کا شوہر اور باقی سب لڑکے لڑکیاں...
’’ابے سالے بیوی نہیں بہن بول بہن۔‘‘ چمن بھائی ہاتھ چلاتے ہوئے زور سے بولا۔ ’’اچھا بہن ہی سہی۔‘‘ مدن شراب کا جام خالی کرتے ہوئے بولا، ’’جیسا تم بولو گے چمن بھائی ایسا ہی میں کروگا۔ آج تک کوئی بات ٹالی ہے جو اب ٹالوں گا، لے جاؤ، میرے...
بات بھی ٹالی جا سکتی ہےبات پہ غور بھی ہو سکتا ہے
تو کیا مجھ کو سزا دے گا وہ جس نےمری اک بات بھی ٹالی نہیں ہے
لیجیے صاحب چچا قاضی القضاۃ بن گئے، مدعی اور مدعا علیہ میر صاحب کو ساتھ لیے گھر میں آئے۔ گھر پہنچ کر پہلے مردانے ہی سے فرامین کی ایک فہرست صادر ہوئی کہ بُندو لیمپ لائے، اور مُودا برف کا پانی بنائے، اور امامی حقہ تازہ کرکے پہنچائے۔ اور بندو...
کل جب سے یہ لوگ مقدمہ جیت کرگھرآئے اسی وقت سے انہیں روپیہ ادا کرنے کی دھن سوارتھی۔ پنڈت جی کووہ سچ مچ دیوتا سمجھنے لگے تھے۔ اوریہ ان کی سخت تاکید تھی۔ کسی نے غلہ بیچا، کسی نے گنے گروی رکھے۔ کسی نے بیل فروخت کرڈالے۔ یہ سب کھچ...
قطع کیجئے نہ تعلق ہم سے۔۔۔ کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی سہی۔۔۔ قطع تعلق بھی ہے اور نہیں بھی ہے۔ عداوت بھی ہے اور نہیں بھی ہے۔ عجیب و غریب مضمون ہے۔ کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ مرد اور عورت کا باہمی رشتہ کیا ہے۔ عورت کی طرف...
جب سر چڑھے ہوں ایسے تب عشق کریں سو بھیجوں توں یہ بلا سر سے فرہاد نے ٹالی ہے
زلفوں کے پھندوں سے نکلےٹالی سر سے آفت کیسی
تم اگر چاہو مرا ہاتھ جھٹک سکتی ہوجس گھڑی تم سے میری بات نہ ٹالی جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books