aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तस्मा"
کے۔ مدنا منظر تما پوری
مصنف
توما رابنسن قسیس
لگے یوں تو ہزاروں ہی تیر ستم کہ تڑپتے رہے پڑے خاک پہ ہمولے ناز و کرشمہ کی تیغ دو دم لگی ایسی کہ تسمہ لگا نہ رہا
معشوق کی صحبت اچھی نہ تھی اکثر رعشہ وغیرہ کا شاکی رہتا تھا۔ ایک دن بڑی منتوں کے بعد مرزا کے قتل پر راضی ہوا۔ نوکِ شمشیر سے دوچار کچوکے دینے کے بعد کاری زخم لگانے کے لیے ہاتھ اٹھایا ہی تھا کہ فالج گرا اور بھلاچنگا ہاتھ پیر تسمہ...
میں آپ کو ایک لطیفہ سناؤں۔ میرے بھائی جان، سعید حسن بیرسٹر، جزائر فجی سے ایک مدت کے بعد امرتسر جانے کے لئے تشریف لائے۔ انہوں نے مجھے اطلاع دی کہ وہ بذریعہ ہوائی جہاز آرہے ہیں۔ ان دنوں میں میں ماہم میں رہتا تھا اور ہمارا فلیٹ بہت ہی...
وہ شخص جس کا نام مجھے اب یاد نہیں، مسکرایا۔۔۔ انگڑائی لے کر اٹھا اور مجھے سے کہنے لگا، ’’یار تم چور ہو تو تم نے مجھے پہلے اطلاع دی ہوتی۔۔۔ مجھے چوروں سے بہت پیار ہے۔۔۔ یہاں جو بھی آتا ہے وہ خود کو بڑا شریف آدمی کہتا ہے،...
ساری مجلس پر سکوت کا عالم طاری تھا۔ہر شخص سر جھکائے فکر میں ڈوبا ہوا نظر آتا تھا۔ ندامت کسی کو سر اٹھا نے نہ دیتی تھی۔اورآنکھیں خفت سے زمین میں گڑی ہوئی تھیں۔ یہ و ہی سر ہیں جو قومی چرچوں پر اچھل پڑتے تھے۔ یہ وہی آنکھیں ہیں...
तस्माتسمہ
Lace
चमड़े की कम चौड़ी और लम्बी पट्टी, जूते का फ़ीता, चमड़े का कोड़ा, दुर्रा।
منظرعرفاں
انتخاب
آئینہ عرفان
کتاب المقدس وھوا کتاب العہد العتیق
حسن عرفان
منظربہ منظر
عرفان سخن
تجلیات
مجموعہ
منظر بہ منظر
تسمہ کش طراز و غارت گر تاراج سازکافر یغمائی و قزاق رہزن آپ ہیں
آنکھیں مری فقیر ہوئیں شوق دید میںتسمہ کمر میں ہے نگہ انتظار کا
تسمہ کھلا جیسے آزاد تلازمہ ہو واہایک پہن کے دوسرا جوتا ڈھونڈ رہا ہے
آداب عرض! معاف فرمائیے گا۔ میں یہ سطور بغیر تعارف کے لکھ رہی ہوں۔ مگر مجھے چند ضروری باتیں آپ سے کہنا ہیں۔ آپ کو میں ایک عرصے سے جانتی ہوں۔ ہر روز صبح ساڑھے آٹھ بجے جب میں بسترسے اٹھ کر بالکنی میں آتی ہوں تو آپ کو بازار...
’’ارہر کا کھیت‘‘ دریافت کیا کیوں جناب!اس شعر کا یہ معاوضہ، سخن فہمی کی داد دیتا ہوں، کملی کو حاجی صاحب نے جناب ’’کراماً، کے سر سے اٹھا کر‘‘ کاتبین پر ڈال دیا (میں نے سہولت کی خاطر ان ’’تسمہ پا‘‘بزرگوں کے نام علیحدہ کر دیے ہیں) اگر کوئی صاحب...
میرے کاندھے پہ بیٹھا کوئیپڑھتا رہتا ہے انجیل و قرآن و وید
غلام علی یہ دیکھ کر سٹپٹا گیا۔۔۔ وہ کچھ کہنا ہی چاہتا تھا کہ میں نے اسے روک دیا۔۔۔ اچھا ہے رو دھو کر صبر کر لے۔ روز روز کے رونے سے تو نجات ملے گی۔ تھوڑی دیر بعد میں نے اس کا سر اپنے دونوں ہاتھوں سے اٹھایا۔ اس...
اس سانحہ میں حکم یعسوف کے ساتھ میں بھی گھن کی طرح پس گئی تھی۔ حکم یعسوف پہ مر مٹنے کا یارا مجھ میں نہ تھا۔ کیونکہ میں ضرورت سے زیادہ خوبصورت اور بااختیار لوگوں سے خوف کھاتی ہوں۔ یہ میرا نفسیاتی مسئلہ ہے۔ عہدہ، طاقت اور حُسن خوف میں...
بڑی بیگم بیچاری ہمیشہ دادی کا لحاظ کرتیں۔ اصغری بوا کہتے منہ خشک ہوتا مگر اس بات سے ان کے تن بدن میں مرچیں لگ گئیں،’’اے بوا رہنے دو شیخی بگھارنے کو، ہمارے گھرانے میں جیسا پردہ ہوتا تھا بھلا کیا مقابلہ کروگی، میری لڑکی کی مجال نہیں تھی۔ وہاں...
اگرچہ رہ گئے تھے استخوان و پوست ولےلگائی ایسی کہ تسمہ بھی پھر لگا نہ رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books