aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तासीर-ए-वफ़ा"
کٹنے نہ دیا صحن سے اس واسطے تاثیرؔخوشبوئے وفا آتی ہے اس بوڑھے شجر سے
اور چارا نہیں تاثیرؔ کوئیجو دکھائے یہ زمانا دیکھوں
یہ کھلے گا مجھ پہ آخر میری منزل ہے کہاںجب جنوں تاثیرؔ مجھ کو در بدر لے جائے گا
لطف وفا نہیں کہ وہ بیداد گر نہیںخاموش ہوں کہ میری فغاں بے اثر نہیں
نہ پرندے ہیں نہ اب کھیلتے بچے تاثیرؔاب تو چھایا ہے فقط عالم ہو گاؤں میں
مشکلات جہان سے تاثیرؔسچے جذبے نکال لیتے ہیں
ایک دھوکا..... سراب..... منبع نور.....!رس بھرے ہونٹ دیکھ کر تاثیرؔ
یہ جو بندوں کے ہیں آقا مگر آقا کے غلامبا وفا ہوں تو ہوں بے دام نہیں
آگہی سر چشمۂ رنج و الم تاثیرؔ ہےہم خوشی سے ہی نہیں واقف تو پھر کیا غم کریں
شرم کر شرم کہ اے جذبۂ تاثیر وفاتیرے ہاتھوں وہ پشیمان جفا ہوتے ہیں
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
ہم آپ کو تو عشق میں برباد کریں گےتاثیر وفا پر تجھے کیا یاد کریں گے
یہ شعر یوں ہی نہیں معتبر ہوئے لوگوںوفاؔ کا رنگ ہے ابن وفا کے لہجے میں
لگ رہی ہے آگ رگ رگ میں نریشؔکس قیامت کی ہے یہ تاثیر عشق
آپ کا جور و ستم اور زیادہ ہو سداہو افاقہ یہ وفاؔ کو میری منظور نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books