aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तिनका"
میرزا محمد تنکا نبی
مصنف
یہ دھوم دھڑکا ساتھ لیے کیوں پھرتا ہے جنگل جنگلاک تنکا ساتھ نہ جاوے گا موقوف ہوا جب ان اور جل
جھوری کی بیوی نے بیلوں کودروازہ پر دیکھا تو جل اٹھی اور بولی، ’’کیسے نمک حرام بیل ہیں ایک دن بھی وہاں کام نہ کیا۔ اور بھاک کھڑے ہوئے۔‘‘ جھوری اپنے بیلوں پر یہ الزام برداشت نہ کرسکا۔ بولا، ’’نمک حرام کیوں ہیں۔ چارہ دانہ نہ دیا ہوگا کیا کرتے؟‘‘...
تنکا تنکا کانٹے توڑے ساری رات کٹائی کیکیوں اتنی لمبی ہوتی ہے چاندنی رات جدائی کی
تنکا ہوں مگر سیل کے رستے میں کھڑا ہوںاے بھاگنے والو مری ہمت نہیں دیکھی
ڈوبنے والے کے ہاتھوں میں یہ پاگل دنیاایک ٹوٹا ہوا تنکا بھی نہیں چھوڑتی ہے
तिनकाتنکا
straw, whit
تنکے کا سہارا
شکیلہ اختر
ناول
قصص العلما
صفائی ہے باغ محبت میں ایسیکہ باد صبا نے بھی تنکا نہ دیکھا
دلی تیری آنکھ میں تنکا''قطب مینار''
لوگ سمجھے تھے یہ انقلاب آتے ہی نظم کہنہ چمن کا بدل جائے گایہ خبر کس کو تھی آتش گل سے ہی تنکا تنکا نشیمن کا جل جائے گا
وہ تنکا جوڑ کر کے نشیمن جو تھا بنابستی کی آگ میں وہ مرا گھر چلا گیا
کسی نے کہا، ”لقمان کا قول ہے کہ پانی پیتے وقت ایک ہاتھ سے ناک بند کر لینے سے گلا کبھی خراب نہیں ہوتا۔“ ایک صاحب نے ارشاد فرمایا، ”سارافتورپھل نہ کھانے کے سبب ہے۔ میں تو روزانہ نہار منہ پندرہ فٹ گنا کھاتا ہوں۔ معدہ اور دانت دونوں صاف...
طوفاں سے کھیلتا ہوا تنکا حسین ہےصحرا کا ہر سکوت ڈراتا رہے تو کیا
جس نے کچھ احساں کیا اک بوجھ سر پر رکھ دیاسر سے تنکا کیا اتارا سر پہ چھپر رکھ دیا
نہ آئی سطوت قاتل بھی مانع میرے نالوں کولیا دانتوں میں جو تنکا ہوا ریشہ نیستاں کا
اتنی عمر گزر گئی، مگر اس شخص نے کبھی اپنے دل سے میرے لئے ایک سوغات بھی نہ خریدی۔ بے شک جو چیزیں طلب کروں، اسے بازار سے لانے میں انہیں کلام نہیں۔ مطلق عذر نہیں۔ مگر روپیہ بھی دے دوں یہ شرط ہے۔ انہیں خود کبھی توفیق نہیں ہوتی۔...
چاہے جدھر لے جائے اڑا کرتنکا اک اور سات سمندر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books