aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दिल-ए-बीमार"
کچھ آج علاج دل بیمار تو کر لیںاے جان جہاں آؤ ذرا پیار تو کر لیں
اضطراب دل بیمار سے ڈر لگتا ہےنبض کی سرعت رفتار سے ڈر لگتا ہے
یوں تسلی دے رہے ہیں ہم دل بیمار کوجس طرح تھامے کوئی گرتی ہوئی دیوار کو
اک نظر میں درد کھو دینا دل بیمار کایہ تو ادنیٰ سا کرشمہ ہے نگاہ یار کا
حال دل بیمار سمجھ میں چارہ گروں کی آئے کمبے چینی ہو جائے زیادہ درد اگر ہو جائے کم
عیادت پر کی جانے والی شاعری بہت دلچسپ اور مزے دار پہلو رکھتی ہے ۔ عاشق بیمار ہوتا ہے اور چاہتا ہے کہ معشوق اس کی عیادت کیلئے آئے ۔ اس لئے وہ اپنی بیماری کے طول پکڑنے کی دعا بھی مانگتا ہے لیکن معشوق ایسا جفا پیشہ ہے کہ عیادت کیلئے بھی نہیں آتا ۔ یہ رنگ ایک عاشق کا ہی ہو سکتا ہے کہ وہ سو بار بیمار پڑنے کا فریب کرتا ہے لیکن اس کا مسیح ایک بار بھی عیادت کو نہیں آتا ۔ یہ صرف ایک پہلو ہے اس کے علاوہ بھی عیادت کے تحت بہت دلچسپ مضامین باندھے گئے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
दिल-ए-बीमारدل بیمار
afflicted heart,
दिल-ए-'बीमार'دل بیمارؔ
heart of biimaar-pen name
سونے دیتا نہیں شب بھر دل بیمار مجھےدرد نے اٹھ کے پکارا ہے کئی بار مجھے
دوست رکھتا ہوں بہت اپنے دل بیمار کوخوں کیا ہے مدتوں اس میں غم بسیار کو
یہ کہا سب سے دل بیمار نےغم دئے ہیں مجھ کو میرے یار نے
کیا پوچھ رہے ہو دل بیمار کی باتیںکمبخت سمجھتا ہی نہیں پیار کی باتیں
انہیں کیا فکر کہ پوچھیں دل بیمار کا حالبے نیازانہ وہ انداز سخن ہے کہ جو تھا
کل سے دل بیمار کی حالت نہیں اچھیاللہ کرے خیر ہو صورت نہیں اچھی
دل بیمار از خود رفتہ تصویر نہالی ہےکہ مژگاں ریشہ دار نیستان شیر قالی ہے
اب علاج دل بیمار سحر ہو کہ نہ ہوزندگی سایۂ گیسو میں بسر ہو کہ نہ ہو
دوزخ پہ کیوں نہ ہو دل بیمارؔ طعنہ زنآتش سے عشق کی ہے پتنگا یہاں گرا
چلتے ہیں کوئے یار میں ہے وقت امتحاںہمت نہ ہارنا دل بیمار دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books