aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दुकान-ए-दीद"
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
ان دنوں میں لاہور کے ایک اخبار کے دفتر میں ملازم تھا۔ گھر چونکہ امرتسر میں تھا لہٰذا شام کی گاڑی سے واپس اپنے گھر چلا جاتا تھا۔ اگرچہ لاہور میں بڑی آپا کا گھر تھا اور وہ لوگ میری اس ہر صبح سفر، ہر شام سفر ایسی زندگی پر...
دیکھ ہماری دید کے کارن کیسا قابل دید ہواایک ستارہ بیٹھے بیٹھے تابش میں خورشید ہوا
بٹن لگانے سے زیادہ مشکل کام بٹن توڑنا ہے۔ اور یہ ایک طرح سے دھوبیوں کا کاروباری راز ہے۔ ہم نے گھر پر کپڑے دھلواکر اور پٹخوا کر دیکھا لیکن کبھی اس میں کامیابی نہ ہوئی جب کہ ہمارا دھوبی انہی پیسوں میں جو ہم دھلائی کے دیتے ہیں، پورے...
दुकान-ए-दीदدکان دید
shop of sight
ہمارے عزیز دوست جمیل الدین عالی دوہوں والے، تماشا مرے آگے والے، نے اپنے ناطقہ کو سربگر بیاں کرتے ہوئے اخبار میں ایسا رقت انگیز مضمون لکھا ہے کہ جدھر جائیے خلقت زاروقطار رو رہی ہے۔ سارا شہر دیوار گریہ بنا ہوا ہے۔ لیاری کی جھگیاں بہہ گئی ہیں اور...
یہ کام بہ ظاہر مشکل معلوم ہوگا لیکن اگر ذرا توجہ سے اس کی ترکیب کو ذہن نشین کرلیا جائے تو کوئی دقت پیش نہ آئے گی۔ سب سے پہلے ایک سوئی لیجیے۔ لے لی، اب دھاگا لیجیے، اور اب وہ دھاگا اس میں ڈال دیجیے۔ بس اتنی سی بات...
پچھلے دنوں کے قومی ابتلا میں جس سے جو کچھ ہو سکا، اس نے دیا۔ کسی نے پیسے دیے، کسی نے کپڑے دیے، کسی نے مشورے دیے کہ اپنی جگہ ان کی بھی بڑی قیمت ہے۔ جس کو لکھنا آتا ہے ان میں سے کسی نے چیک لکھا، کسی نے...
ولایت والوں کو اپنے ملک کو ولایت بنانے میں جانے کتنی صدیا ں لگیں۔ ہمارے پاکستانی اور ہندوستانی بھائی اسے چند ہی سال میں اپنے ڈھب پر لے آئے ہیں۔ لندن اور برمنگھم کے اردو اخباروں پرنظر ڈالیے، آپ کا جی نہال ہوجائے گا۔ بہت کچھ جو انگریزی زبان میں...
اس طرف وہ تو ادھر ہم ہیں پریشاں ببیاکؔخواہش دید کسی طور نہ ٹالی جائے
مجھے خبر ہے بہت سے متاع ذوق نظردکان کاکل و رخسار و چشم و لب کے لئے
دیے بجھا کر کنول کی تھالیدکان سنگین و بم سجائے
ہے ذرہ ذرہ محشر آشوب شوق دیداب وقت آ گیا ہے کہ پردا کرے کوئی
میں کامیاب دید بھی محروم دید بھیجلووں کے اژدحام نے حیراں بنا دیا
کمال گرمی سعیٔ تلاش دید نہ پوچھبرنگ خار مرے آئنہ سے جوہر کھینچ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books