aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नफ़रत"
نفرت کا گماں گزرے ہے میں رشک سے گزراکیوں کر کہوں لو نام نہ ان کا مرے آگے
کسی صورت انہیں نفرت ہو ہم سےہم اپنے عیب خود گنوا رہے ہیں
تمہیں مجھ سے جو نفرت ہے وہی تو میری راحت ہےمری جو بھی اذیت ہے وہی تو میری لذت ہے
تنہا ہوا سفر میں تو مجھ پہ کھلا یہ بھیدسائے سے پیار دھوپ سے نفرت اسے بھی تھی
بے پئے ہی شراب سے نفرتیہ جہالت نہیں تو پھر کیا ہے
नफ़रतنفرت
hate, disgust, abomination, aversion
نفرت کے دنوں میں
مشرف عالم ذوقی
افسانہ
نفرت
رئیس احمد جعفری
غیر سے نفرت جو پا لی خرچ خود پر ہو گئیجتنے ہم تھے ہم نے خود کو اس سے آدھا کر لیا
چاہ سے آپ کو تو نفرت ہےمجھ کو چاہے خدا کرے کوئی
رندھیر کو پسینے کی بو سے سخت نفرت تھی۔ وہ نہانے کے بعد عام طور پرا پنی بغلوں وغیرہ میں خوشبو دار پوڈر لگاتا تھایا کوئی ایسی دوا ستعمال کرتا تھاجس سے پسینے کی بو دب جائے۔ لیکن حیرت ہے کہ اس نے کئی بار۔۔۔ ہاں کئی باراس گھاٹن لڑکی...
گھیسو نے زمین پر سر رکھ کر آنکھوں میں آنسو بھرتے ہوئے کہا۔، ’’سرکار بڑی بپت میں ہوں۔ مادھو کی گھر والی رات گجر گئی۔ دن بھر تڑپتی رہی سرکار۔ آدھی رات تک ہم دونوں اس کے سرہانے بیٹھے رہے۔ دوا دارو جو کچھ ہو سکا سب کیا مگر وہ...
اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میںاپنے گزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
میں کھلی ہوئی اک سچائی مجھے جاننے والے جانتے ہیںمیں نے کن لوگوں سے نفرت کی اور کن لوگوں کو پیار دیا
وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتاہنستا ہے مجھے دیکھ کے نفرت نہیں کرتا
پلا دے اوک سے ساقی جو ہم سے نفرت ہےپیالہ گر نہیں دیتا نہ دے شراب تو دے
چلو کہ چل کے سیاسی مقامروں سے کہیںکہ ہم کو جنگ و جدل کے چلن سے نفرت ہے
مجھ سے تمہیں نفرت سہی نیر سے لڑائیبچوں کا بھی دیکھا نہ تماشا کوئی دن اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books