aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नाख़ुदा"
خانقاہ بلخیہ فردوسیہ، نالندہ
عطیہ کار
مدرسہ اصدقیہ مخدوم شرف، بہار شریف، نالندہ
ناشر
منشی کامتا پرساد ناداں
مصنف
نصیر ناداں
شرف الاشاعت، نالندہ
حلقہ دارالمصنفین مکتبہ ادارہ دارالرشاد، نالندہ، بہار
مہیش سروپ ناداں الٰہ آبادی
مکتبۂ شرف ، نالندہ
ناہیدہ سلطانہ
کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیںناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے
ایسی کشتی کا ڈوبنا اچھاکہ جو دشمن کو ناخدا کہئے
کشتیاں یوں بھی ڈوب جاتی ہیںناخدا کس لیے ڈراتے ہیں
ہر شناور کو نہیں ملتا تلاطم سے خراجہر سفینے کا محافظ ناخدا ہوتا نہیں
گر ڈوبنا ہی اپنا مقدر ہے تو سنوڈوبیں گے ہم ضرور مگر ناخدا کے ساتھ
کشتی ،ساحل ، سمندر ، ناخدا ، تند موجیں اور اس طرح کی دوسری لفظیات کو شاعری میں زندگی کی وسیع تر صورتوں کے استعارے کے طور پر برتا گیا ہے ۔ کشتی دریا کی طغیانی اور موجوں کی شدید مار سے بچ نکلنے اور ساحل پر پہنچنے کا ایک ذریعہ ہے ۔ کشتی کی اس صفت کو بنیاد بنا کر بہت سے مضامین پیدا کئے گئے ہیں ۔ کشتی کے حوالے سے اور بھی کئی دلچسپ جہتیں ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
नाख़ुदाناخدا
boatman, sailor, the master or commander of a ship
آب حیات
مطبوعات منشی نول کشور
ناخن کا قرض
وارث علوی
تنقید
اردو ادب کی تاریخ میں نالندہ ضلع کی خدمات
عشرت آراء سلطانہ
تاریخ
انشاے بے نقاط
دل ناداں
کرشن موہن
مجموعہ
علی ظہیر: شخص اور شاعر
سوانح حیات
جامع الرضوی
اسلامیات
آبحیات
سوغات ناداں، 101 مشہور غزلوں کا نایاب مجموعہ
مثنوی غنیمت اردو
مثنوی
تحقیقات انسانی
نالندہ کے پراچین اوشیش
کرشن کانت شرما
دسترس
تمام ناخدا ساحل سے دور ہو جائیںسمندروں سے اکیلے میں بات کرنی ہے
جہاں موج حوادث چاہے لے جائےخدا ہوں میں نہ کوئی ناخدا ہوں
تمہیں تو ہو جسے کہتی ہے ناخدا دنیابچا سکو تو بچا لو کہ ڈوبتا ہوں میں
مجھے روکے گا تو اے ناخدا کیا غرق ہونے سےکہ جن کو ڈوبنا ہے ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں
مجھے روکے گا تو اے ناخدا کیا غرق ہونے سےکہ جن کو ڈوبنا ہو ڈوب جاتے ہیں سفینوں میں
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
نہ کر کسی پہ بھروسہ کہ کشتیاں ڈوبیںخدا کے ہوتے ہوئے ناخدا کے ہوتے ہوئے
کشتئ دل کی الٰہی بحر ہستی میں ہو خیرناخدا ملتے ہیں لیکن با خدا ملتا نہیں
آج سب کہتے ہیں جس کو ناخداہم نے اس کو پار اتارا تھا کبھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books