aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नाटक-टोलियों"
سحر دم جھٹپٹے کے وقت راتوں کے اندھیرے میںکبھی میلوں میں ناٹک ٹولیوں میں ان کے ڈیرے میں
چند ہی روز گزرے تھے کہ ایک ٹٹ پونجیے بساطی نے جس کی دکان شہر میں چلتی نہ تھی، بلکہ اسے دکان کا کرایہ نکالنا بھی مشکل ہو جاتا تھا، شہر کو خیر باد کہہ کر اس بستی کا رخ کیا۔ یہاں پر اسے ہاتھوں ہاتھ لیا گیا اور اس...
مرے چراغ بجھ گئےمیں تیرگی سے روشنی کی بھیک مانگتا رہا
بلا کی پیاس اس کی آنکھ میں ہےحجاز کی سرزمیں پہ اس سال اس قدر بارشیں ہوئی ہیں کہ خشک تالاب
ہمیشہ سے وہی مخدوش حالتایک آدھی مینگنی دم سے لگی ہے
नाटक-टोलियोंناٹک ٹولیوں
theater groups
گھنے بھیانک اندھیروں کی تہیں چیر کراک کالا پھول نکل آیا ہے
شفق نزع میں لے رہی تھی سنبھالااندھیرے کا غم کھا رہا تھا اجالا
ایسا ہی ایک حساب دان اصفہان کی سیر کو گیا تھا۔ وہاں بازار میں کئی جگہ ٹھٹکا۔ خریداری کی اور ہوٹل واپس آیا تو معلوم ہوا کہ چھاتا کہیں کسی دکان پر رہ گیا۔ پہلی دکان پر گیا۔ دکان دار نے کہا کہ حضرت یہاں نہیں۔ دوسرے نے کہا، آپ...
جھیل کے چاروں طرف رقص ہو رہا تھا۔ ٹولیاں الاؤ کے گرد رقص کر رہی تھیں۔ لڑکیاں گا رہی تھیں۔ چاندنی اور الاؤ کی روشنی میں سب کچھ خوابناک سا محسوس ہو رہا تھا۔ اس رات جب رقص ختم ہوگیا تو مجھے معلوم ہوا کہ اس لڑکی کا باپ گٹھیا...
کچہریوں سے لے کر لا کالج تک بس یہی کوئی دوفرلانگ لمبی سڑک ہوگی، ہر روز مجھے اسی سڑک پر سے گزرنا ہوتا ہے، کبھی پیدل، کبھی سائیکل پر۔ سڑک کے دورویہ شیشم کے سوکھے سوکھے اداس سے درخت کھڑے ہیں۔ان میں نہ حسن ہے نہ چھاؤں،سخت کھردرے تنے اور...
ایک بڈھا آدمی مردہ خانہ میں داخل ہوا۔ لاش کے چہرے پر سے چادر ہٹائی گئی۔ وہ جھجک کر پیچھے ہٹ گیا۔ پولیس کے آدمی نے پوچھا ’’یہ چھوکری تمہارا ہے سیٹھ؟‘‘...
چوپال پر ایک شام کو یرقان کے مارے ہوئے حلوائی بشیشر نے دون کی پھینکی اور نہال سنگھ سے کہا، ’’دو تو میرا گنڈا سنگھ لایا ہے۔۔۔ ایک میں لایا ہوں بند بوتل، اور یہ کہتے ہوئے بشیشر نے زبان سے پٹاخے کی آواز پیدا کی جیسے بوتل میں سے...
چچا جان، میں آپ سے سچ عرض کرتا ہوں کہ جب آپ کے امریکہ کا کوئی فوجی کسی یہودن، پارسی یا اینگلو انڈین لڑکی کو اپنے ساتھ چمٹائے گزرتا تھا تو ٹامیوں کے سینے پر سانپ لوٹ لوٹ جاتے تھے۔ اصل میں آپ کی ہر ادا نرالی ہے۔ ہمارے فوجی...
مدھیہ پردیش کی سرکار نے اعلان کیا ہے کہ جو بھی اونچی ذات والا کسی میونسپلٹی میں بھنگی کا کام کرنا منظور کرےگا اسے تنخواہ کے علاوہ نوے روپے ماہوار اسپیشل الاؤنس بھی دیا جائےگا۔ یہ فیصلہ چھوت چھات دور کرنے کی غرض سے کیا گیا ہے۔ (بھوپال کی خبر)...
گاؤں کے میدا ن میں، کچے راستے کے پاس، برگد کا پیڑ یوں کھڑا ہے جیسے کوئی عہد ساز مفکر، حکمت کے سرمائے تلے جھکا ماحول کا جائزہ لے رہا ہو۔ وقت نے اس کی جٹاؤں میں ان گنت لمحات گوندھ ڈالے ہیں۔ گرمیوں کی آمد سے پہلے اس کے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books