تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ना-मुवाफ़िक़"
انتہائی متعلقہ نتائج "ना-मुवाफ़िक़"
شعر
زمانہ بھی مجھ سے نا موافق میں آپ بھی دشمن سلامت
تعجب اس کا ہے بوجھ کیونکر میں زندگی کا اٹھا رہا ہوں
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
مزاجیں نا موافق ہوں تو کب صحبت برآر ہوئے
نہیں ملتی ہماری طبع ان دنیا کے جیفوں سیں
سراج اورنگ آبادی
مزید نتائج "ना-मुवाफ़िक़"
غزل
نا موافق دور میں اپنے بھی ہو جاتے ہیں غیر
خشک موسم ہو تو دیواروں میں لگ جاتی ہے آگ
مشیر جھنجھانوی
غزل
زمانہ بھی مجھ سے نا موافق میں آپ بھی دشمن سلامت
تعجب اس کا ہے بوجھ کیونکر میں زندگی کا اٹھا رہا ہوں