aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नीलाम"
نیلم احمد بشیر
مصنف
نیلم ملک
شاعر
نیلم بھٹی
نیلو میگھ نیلم
نیلم فرزانہ
نیلم انتولے
نیلم فاروقی
ناشر
نیلم
نیلاب پرنٹرز، راولپنڈی
نیلابھ پرکاشن، الہٰ آباد
عجب حالات تھے یوں دل کا سودا ہو گیا آخرمحبت کی حویلی جس طرح نیلام ہو جائے
نیلام ہو رہا تھا کسی نازنیں کا پیارقیمت نہیں چکائی گئی اک غریب سے
میں اپنی ذات میں نیلام ہو رہا ہوں قتیلؔغم حیات سے کہہ دو خرید لائے مجھے
یہ کوچے یہ نیلام گھر دل کشی کےیہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے
ہر پربت کو ہر ساگر کونیلام چڑھاتے پھرتے ہیں
नीलामنیلام
auction, sale
اردو ادب کی اہم خواتین ناول نگار
ناول تنقید
اردو ادب کی خواتین ناول نگار
تنقید
پگھلا نیلم
سجاد ظہیر
مجموعہ
نیلم کے پنکھ
ششندر شرما
گلاب ڈھیری کا نیلم
انور سعید صدیقی
افسانہ
نیلا ہیرا
مظفر حنفی
نیلا آکاش
فلمی نغمے
ندائے نیلم
اچھی عادتیں
خواتین کی تحریریں
بانہوں میں آکاش
ردائے نیلم
شاعری
تیری دھن میں
قیسی رام پوری
رومانی
شمارہ نمبر-006
حکیم امام الدین ذکائی
پیغام نیلم
اپنی ہر سانس کو نیلام کیا ہے میں نےلوگ آسان ہوئے ہیں بڑی دشواری سے
اس پر ایک صاحب بولے، ’’بلدیہ کو ان کے نجی معاملوں میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔ بلدیہ کے سامنے تو یہ مسئلہ ہے کہ یہ لوگ چاہے جہنم میں جائیں مگر اس شہر کو خالی کر دیں۔‘‘ صدر نے کہا، ’’صاحبان! یہ بھی آسان کام نہیں ہے۔ ان کی تعداد...
عورت چڑھی، ’’بھاگے اس لیے کہ وہ لوگ تم جیسے بدھوؤں کی طرح بیلوں کو سہلاتے نہیں کھلاتے ہیں، تو، توڑ کر جوتتے بھی ہیں، یہ دونوں ٹھہرے کام چور بھاگ نکلے۔ اب دیکھتی ہوں کہاں سے کھلی اور چوکر آتا ہے خشک بھوسے کے سوا کچھ نہ دوں گی...
آج دکان پہ نیلام اٹھے گا ان کاتو نے جن گیتوں پہ رکھی تھی محبت کی اساس
نوجوان سیمنٹ کی بنچ پر بیٹھا اپنے سامنے سے گزرتے ہوئے زن و مرد کو غور سے دیکھ رہا تھا۔ اس کی نظر ان کے چہروں سے کہیں زیادہ ان کے لباس پر پڑتی تھی۔ ان میں ہر وضع اور ہر قماش کے لوگ تھے۔ بڑے بڑے تاجر، سرکاری افسر،...
عظمت ملک اس سیاست کےہاتھ نیلام ہو رہی ہے اب
مری ضرورت نے فن کو نیلام کر دیا ہےتو لوگ میری انا کی قیمت لگا رہے ہیں
پچپن برس کی عمر میں اسے پنشن مل گئی۔ اب اس کا بیٹا ریل کے مال گودام میں کام کرتا تھا۔ چھوٹا کسی دفتر میں ٹائپسٹ تھا اور اس سے چھوٹا انٹرنس میں پڑھتا تھا۔ اپنی پنشن اور لڑکوں کی تنخواہیں سب مل ملا کے کوئی ڈیڑھ سو روپے ماہوار...
کل میرا نیلام کیا تھا غیروں نےآج تو میرے اپنے بیچے دیتے ہیں
عشق معیار وفا کو نہیں کرتا نیلامورنہ ادراک نے دکھلائے تھے رستے کیا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books