aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पलटना"
خدا بخش لائبریری،پٹنہ
عطیہ کار
خانقاہ منعمیہ قمریہ، پٹنہ
ناشر
گورنمنٹ اردو لائبریری، پٹنہ
دارالاشاعت خانقاہ مجیبیہ، پٹنہ
بہار اردو اکیڈمی، پٹنہ
پستک بھنڈار، پٹنہ
بہار اردو رائٹرس، پٹنہ
عصری سنگ میل پبلی کیشنز، پٹنہ
پرویز بک ہاؤس، پٹنہ
نعت مرکز بہار، پٹنہ
اقبال پبلیشنگ ہاؤس، پٹنہ
پوپلر سائنس پبلیشرز، پٹنہ
مطبع سعیدی، پٹنہ
افسر المطابع، پٹنہ
مطبع راجنیت پریس، پٹنہ
مدیر
پلٹ رہے ہیں غریب الوطن پلٹنا تھاوہ کوچہ روکش جنت ہو گھر ہے گھر پھر بھی
میں یہاں سے پلٹنا چاہتا ہوںاے خدا تیرا مشورہ کیا ہے
نہ جا کہ اس سے پرے دشت مرگ ہو شایدپلٹنا چاہیں وہاں سے تو راستہ ہی نہ ہو
مری دعا کو پلٹنا تھا پھر ادھر محسنؔبہت اجاڑ تھے منظر افق سے پار کے بھی
خشک مشکیزہ لیے خالی پلٹنا ہے اسےاور دریاؤں کا شیرازہ بکھر جانا ہے
ایک جگہ سے دوسری جگہ یا ایک وطن سے کسی نئے وطن کی طرف منتقل ہوجانے کو ہجرت کہا جاتا ہے ۔ ہجرت خود اختیاری عمل نہیں ہے بلکہ آدمی بہت سے مذہبی ، سیاسی اور معاشی حالات سے مجبور ہوکر ہجرت کرتا ہے ۔ ہمارے اس انتخاب میں جو شعر ہیں ان میں ہجرت کی مجبوریوں اوراس کے دکھ درد کو موضوع بنایا گیا ہے ساتھ ہی ایک مہاجر اپنے پرانے وطن اور اس سے وابستہ یادوں کی طرف کس طرح پلٹتا ہے اور نئی زمین سے اس کی وابستگی کے کیا مسائل ہیں ان امور کو موضوع بنایا گیا ہے ۔
पलटनाپلٹنا
turn, reverse, return
اختر اورینوی نمبر
قمر اعظم ہاشمی
ساغر نو، پٹنہ
یادگار روزگار
سید بدر الحسن
سوانح حیات
شمارہ نمبر۔003-001
شین مظفرپوری
Jan, Apr 1981زبان و ادب، پٹنہ
شمارہ نمبر۔000
کلیم الدین احمد
معاصر، پٹنہ
مدرسہ اسلامیہ شمس الہدیٰ پٹنہ
نور الوارث
اسلامیات
شمارہ نمبر 001-100
نا معلوم ایڈیٹر
جرنل، خدا بخش لائبریری پٹنہ
شمارہ نمبر-004-001
رفیع احمد
Jan 1959صنم
017
Nov 1935نقیب، پٹنہ
شمارہ نمبر۔ 136
امتیاز احمد
Apr, Jun 2004جرنل، خدا بخش لائبریری پٹنہ
شمارہ نمبر-069,070,071,072,073,074
شمارہ نمبر۔075,076,077
عابد رضا بیدار
شمارہ نمبر۔111
حبیب الرحمن چغتائی
Mar 1998جرنل، خدا بخش لائبریری پٹنہ
شمارہ نمبر۔134
محمد ضیاء الدین انصاری
Oct, Dec 2003جرنل، خدا بخش لائبریری پٹنہ
شمارہ نمبر-005
عظیم اللہ انصاری
زبان و ادب، پٹنہ
شمارہ نمبر-003
محمد یونس
Jul 1984زبان و ادب، پٹنہ
ایرانی پروفیسر نے شراب گلاسوں میں انڈیلی اور مسکرا کر کہا، ’’تمہارے نانا اور میری دادی کے نام۔‘‘ انہوں نے گلاس ٹکرائے۔ دوسرا ہفتہ۔ سورج غروب ہو رہا تھا۔ وہ دونوں ایک ریستوران کی طرف جاتے ہوئے بازار میں سے گذرے۔ اچانک وہ کھلونوں کی ایک دوکان کے سامنے ٹھٹک...
پلٹنا بھی اگر چاہیں پلٹ کر جا نہیں سکتےکہاں سے چل کے ہم آئے کہاں آہستہ آہستہ
منزلیں بھی نہیں مقدر میںاور پلٹنا ہمیں گوارا نہیں
گلی میں اس جگہ اس رات کو قوالی تھی۔ جس جگہ یہ محفل منعقد ہونے والی تھی، اس کے عین اوپر آپا کی ایک سہیلی کا مکان تھا۔ بچے اور چھوٹی بہن تو سرشام ہی اس مکان میں پہنچ چکی تھیں۔ امی اور آپا وغیرہ میرے کھانے کا انتظار کر...
پلٹ کے آئے غریب الوطن پلٹنا تھایہ دیکھنا ہے کہ اب گھر کہاں بناتے ہیں
ہر ایک بات تری بے ثبات کتنی ہےپلٹنا بات کو دم بھر میں بات کتنی ہے
حضوری و غیاب میں پڑا نہیںمجھے پلٹنا آتا تھا پلٹ گیا
ترے عشق میں چین سے کیا رہوں میں ترے عشق میں جب نہ دے چین مجھ کونظر کا پلٹنا زباں کا بدلنا مقدر کی گردش زمانے کی کروٹ
چھو کر بلندیوں کو پلٹنا ہے اب مجھےکھانے کو میرے گھاس بھی کہسار میں نہیں
آساں رجوع شمس ہے لیکن ترے ملنگپہنچیں وہاں جہاں سے پلٹنا محال ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books