aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़लसफ़े"
انجمن ایرانی فلسفہ
ناشر
نبی بخش فلسفی میموریل کمیٹی، دہلی
مطبع فلسفہ و ادب شرقیہ، لاہور
پاکستان فلسفہ اکادمی، لاہور
فلسفی عظیم آبادی
born.1908
مصنف
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھاجب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے
امن جمہور کی خوشی کے لئےجنگ جنگوں کے فلسفے کے خلاف
عشق میں تہذیب کے ہیں اور ہی کچھ فلسفےتجھ سے ہو کر ہم خفا خود سے خفا رہنے لگے
(6) انگریزی میں فیل اتنی دفعہ امتحان دے چکنے کے بعد جب ہم نے اپنے نتیجوں کو یوں اپنے سامنے رکھ کر غور کیا تو ثابت ہوا کہ غم کی رات ختم ہونے والی ہے۔ ہم نے دیکھا کہ اب ہمارے فیل ہونے کا صرف ایک ہی طریقہ باقی رہ...
فلسفے عشق میں پیش آئے سوالوں کی طرحہم پریشاں ہی رہے اپنے خیالوں کی طرح
خودی انسان کے اپنے باطن اور اپنے وجود کو پہچاننے کا ایک ذریعہ ہے ۔ کئی شاعروں نے خودی کے فلسفے کو منظم انداز سے اپنی فکری اور تخلیقی اساس کے طور پر برتا ہے ، اگرچہ اس طرح کے مضامین شاعری میں عام رہے ہیں لیکن اقبال کے یہاں یہ رویہ حاوی ہے ۔ اس شاعری کی قرأت آپ کو اپنی وجودی عظمتوں کا احساس بھی دلائے گی ۔
فلسفے کے عنوان کے تحت جو اشعار ہیں وہ زندگی کے باریک اور اہم ترین گوشوں پر سوچ بچار کا نتیجہ ہیں ۔ ان شعروں میں آپ دیکھیں گے کہ زندگی کے عام سے اور روز مرہ کے معاملات کو شاعر فکر کی کس گہری سطح پر جاکر دیکھتا ، پرکھتا اور نتائج اخذ کرتا ہے ۔ اس قسم کی شاعری کو پڑھنا اس لئے بھی ضروری ہے کہ اس سے ہمارے اپنے ذہن ودماغ کی پرتیں کھلتی ہیں اور ہم اپنے آس پاس کی دنیا کو ایک الگ نظر سے دیکھنے کے اہل ہوجاتے ہیں ۔
علامہ اقبال کی شخصیت ایک عہد ساز شاعر اور فلسفی کے طور پر جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ اس کلیکشن میں ان کی کچھ غزلیں شامل ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ آپ ان غزلوں کو ضیا محی الدین کی آواز میں سن بھی سکتے ہیں۔
फ़लसफ़ेفلسفے
philosophy
فلسفہ مغرب کی تاریخ
برٹرینڈ رسل
فلسفہ
اقبال کا فلسفہ خودی
آصف جاہ کاروانی
تحقیق
اخلاق اور فلسفہ اخلاق
محمد حفظ الرحمن سیوہاروی
اخلاقیات
حکایت فلسفہ
ول ڈیورانٹ
فلسفہ وجودیت اور جدید اردو افسانہ
ڈاکٹر جمیل اختر محبی
افسانہ تنقید
فلسفۂ عشق
صغری صدف
ملفوظات
انواع فلسفہ
ولیم ارنسٹ ہاکنگ
فلسفہ عجم
علامہ اقبال
فلسفۂ جذبات
عبد الماجد دریابادی
نفسیات
تاریخ فلسفہ جدید
تاریخ ہندی فلسفہ
ایس۔این داس گپتا
فلسفہ نتائجیت
سر ولیم جیمس
قدیم ہندی فلسفہ
رائے شیو موہن لعل ماتھر
ہندو ازم
تاریخ فلسفہ اسلام
ٹ۔جیم ڈبوئر
تاریخ اسلام
اقبال کا فلسفہ حیات و شاعری
قاضی محمد عدیل عباسی
شاعری تنقید
’’پھربھی آخرہوا کیا؟‘‘پابہ رکاب مرد بزرگ نے اپنا سوال دہرایا۔ ’’بھلے چنگے تھے۔ اچانک ایک ہچکی آئی اور جاں بحق ہوگئے‘‘ دوسرے بزرگ نے انگوچھے سےایک فرضی آنسوپوچھتے ہوئے جواب دیا۔...
وہ فلسفے جو ہر اک آستاں کے دشمن تھےعمل میں آئے تو خود وقف آستاں نکلے
’’موسیقی کے انبساط کا احساس اور اس احساس کو خلق کرنے کی قوت، یہ تخئیل کا عطیہ ہوتے ہیں، ساتھ ہی ساتھ، کثرت کو تاثر کی وحدت میں ڈھالنے کی قوت بھی۔‘‘ (تخئیل کا عطیہ ہوتی ہے۔)، (باقیات، مطبوعہ ۱۸۳۶/۱۸۳۹) گویا اپنی فکری زندگی کے شباب سے لے کر اس...
جب میں نئی ٹرم کے آغاز پر ہوسٹل پہنچی تو اس حلیے سے کہ میرے سر اور چہرے پر پٹی بندھی ہوئی تھی۔ ابا کو میں نے لکھ بھیجا کہ لیبارٹری میں ایک تجربہ کررہی تھی، ایک خطرناک مادہ بھک سے اڑا اور اس سے میرا منہ تھوڑا سا جل...
فلسفے سارے کتابوں میں الجھ کر رہ گئےدرس گاہوں میں نصابوں کی تھکن باقی رہی
بڑے لوگوں کے دوستوں اور ہم جلیسوں میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو اس دوستی اور ہم جلیسی کا اشتہار دے کر خود بھی ناموری حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دوسرے وہ عجز و فروتنی کے پتلے جو شہرت سے بھاگتے ہیں۔ کم از کم...
وہ آدمی جو مر چکا ہے صبح ناشتہ پر جب اس نے اخبار کھولا تو اس نے بنگال کے فاقہ کشوں کی تصاویر دیکھیں جو سڑکوں پر، درختوں کے نیچے، گلیوں میں، کھیتوں میں بازاروں میں، گھروں میں ہزاروں کی تعداد میں مر رہے تھے۔ آملیٹ کھاتے کھاتے اس نے...
وقار اور عذرا کو ایک دوسرے کے قریب آتے زیادہ دیر نہیں لگی۔ کچھ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بنانے والے نے ان دونوں کو بنایا توایک دوسرے کے لیے ہی تھا۔ دونوں ضدی اور مغرورتھے۔ راست باز اور محنتی، نہ کسی سے دبنے والے نہ کسی سے بے جا...
شام کو ظہور پذیر ہوتے تو غالب اور دوسرے شعرا کا موازنہ شروع فرمادیتے اور غالب کے منہ لگنے والے دیگر تمام شعرا کو قابل گردن زدنی قرار دے کر بھی جب تسلی نہ ہوتی تو غالب کے مختلف شارحین کا پہلے سرکس پھر کشتی شروع کرا دیتے اور کافی...
خیر یہ رونا مرنا ہوتا رہتا ہے۔ انسان کو انسان ہونے میں بہت دیر ہے اور پھر ایک ہیچمداں افسانہ نگار کو ان باتوں سے کیا۔ اسے زندگی سے، سیاست سے، علم و فن سے، سائنس سے ،تاریخ و فلسفے سے کیا لگاؤ۔ اسے کیا غرض کہ پنجاب مرتا ہے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books