aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बिगड़ने"
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
بچھڑنا بھی تمہارا جیتے جی کی موت ہے گویااسے کیا خاک لطف زندگی جس سے جدا تم ہو
حادثہ بھی ہونے میں وقت کچھ تو لیتا ہےبخت کے بگڑنے میں دیر کچھ تو لگتی ہے
बिगड़नेبگڑنے
spoil
اور الیاب، ابن زبلون کو دیکھ کر ڈرا اور یوں بولا کہ اے زبلون کے بیٹے تجھے کیا ہوا ہے کہ تیرا چہرا بگڑ گیا ہے۔ ابن زبلون نے اس بات کا برا مانا اور غصے سے دانت کچکچانے لگا۔ تب الیاب مزید ڈرا اور چلا کر بولا کہ اے...
’’نہیں ایسا نہیں ہو سکتا۔ یہ سب سازش ہے۔ میں تمہیں زندہ نہیں مانتا۔ یہ سب چھلاوہ ہے۔ میں پنچایت سے اس کا فیصلہ کراؤں گا۔ تم درانتی پھینک دو۔ میں تمہیں ایک تنکا بھی لے جانے نہیں دوں گا۔۔۔‘‘ ہوری چیخا اور بجوکا نے مسکراتے ہوئے درانتی پھینک دی۔...
وہ کرسی پر بیٹھ گئی۔ اور خادم کو آواز دی۔ اس کے ذہن سے اب پرنس کا خیال بھی اتر چکا تھا۔ آنکھ جھپکتے میں خادم حاضر ہوگیا۔ ’ میرے کھانے کو بھی یہی لاؤ۔‘‘...
’’کیا قصہ ہے۔۔۔؟‘‘دوسری بولیں۔ جب معاملہ خوب سمجھادیا گیا تو تینوں بگڑ کھڑی ہوئیں۔...
کچھ بھی بن آتی نہیں کیا کیجیےاس کے بگڑنے نے کچھ ایسا کیا
اس وقت تک، بلکہ اس کے آخری وقت تک، مجھے علم نہیں تھا کہ وہ میرا حقیقی باپ ہے۔ میں سمجھتا تھا کہ وہ میرے خاندان کا کوئی پرانا ملازم ہے جس نے وفاداری کے ساتھ میری پرورش کی ہے۔ اس غلط فہمی کی ذمہ داری مجھ سے زیادہ خود...
تجھ کو کیا بننے بگڑنے سے زمانے کے کہ یاںخاک کن کن کی ہوئی صرف بنا کیا کیا کچھ
ستم وہ تم نے کیے بھولے ہم گلہ دل کاہوا تمہارے بگڑنے سے فیصلہ دل کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books